emily willis hookup hookup Colmar farm girl hookup gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سری لنکن کرکٹر بھنوکا راجا پاکسے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھنوکا راجا پاکسے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

سری لنکا کرکٹ نے ان کی ریٹائرمنٹ کو ’استعفیٰ‘ قرار دے دیا۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ بھنوکا راجا پاکسے  نے سری لنکا بورڈ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، راجا پاکسے  اپنی فیملی کو وقت دینا چاہتے ہیں۔

راجا پاکسے  نے5 ون ڈے اور 18 ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.