Browsing Category
Urdunews
شاہ محمود قریشی سے کرسچن ٹرنر کی ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ…
سردیوں کی سوغات ’کینو‘ سپرفوڈ کیوں کہلاتا ہے؟
سردیوں میں باآسانی دستیاب کھٹا میٹھا، سٹریس پھلوں میں شمار کیے جانے والا سنگترہ، کینو، فروٹر اور مالٹوں کو طبی ماہرین کی جانب سے صحت کے لیے خزانہ قرار دیا جاتا ہے، کینو میں بے شمار غذائی اجزا پائے جانے کے سبب اسے سپر فوڈ کا درجہ بھی…
فیکٹری ایریا سے اغواء 4 بچیاں بازیاب
لاہور میں فیکٹری ایریا کی حدود سے اغواء چاروں بچیوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچیاں اپنی مرضی سے ایک رکشا ڈرائیور کے گھر گئیں۔ترجمان آپریشنز ونگ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے رکشا…
حامد یار ہراج کل صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کی منظوری دے دی، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حامد یار ہراج کل صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری تقریب کل گورنر ہاؤس لاہور میں صبح ساڑے 10 بجے گورنر پنجاب میں منعقد کی جائے…
سندھ: 85 مطلوب ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش
سنگین جرائم میں ملوث سندھ کے 85 ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی صوبائی کمیٹی نے سفارشات محکمۂ داخلہ سندھ کو بھجوا دی ہیں۔ان سفارشات میں شکارپور کے 61، شہید بے نظیر آباد کے 17 جبکہ سی آئی اے کراچی کے نامزد کردہ 7…
وقار یونس کی اپنے سالے کو شادی کی مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے سوشل میڈیا پر اپنے برادر نسبتی حسن کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔وقار یونس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر برادر نسبتی اور ان کی اہلیہ کی دلکش تصویر شیئر کی۔انہوں نے لکھا کہ ’بھائی شادی مبارک ہو، ایک…
ملک بدری کا معاملہ، جوکووچ کا عدالت سے رجوع
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ملک بدری کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوواک جوکووچ نے ویزے کی منسوخی کے خلاف آسٹریلوی عدالت سے رجوع کیا ہے۔جوکووچ کے وکلاء آسٹریلوی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف…
فخر BBL کے ڈیبیو میں کچھ خاص نہیں کرسکے
قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بلے باز فخر زمان آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش کے پہلے میچ میں کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں دِکھا سکے۔آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان اپنے پہلے میچ…
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے 2 مبینہ اجرتی قاتل گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 روز قبل سگے بھائیوں سمیت 3 شہریوں پر فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شب شاہ لطیف پولیس سے مقابلے…
نیب افسران کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم
سپریم کورٹ نے تحریری معافی مانگنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسران کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم کر دیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزم کو احاطۂ عدالت سے گرفتار کرنے پر نیب افسران کےخلاف توہین عدالت کیس کی…
احسن اقبال کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی فوری طور پر مستعفی ہو، انہیں استعفیٰ دے کر فارن فنڈنگ کی…
وزیراعلیٰ پنجاب نے 4 بہنوں کے اغواء کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فیکٹری ایریا سے4 بہنوں کے اغواء کے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔عثمان بزدار نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچیوں کی بحفاظت بازیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور اغواء میں…
ایشز سیریز، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی سنچری پر بیٹی اور اہلیہ کا گراؤنڈ میں جشن
چوتھے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنے کیرئیر کی نویں سنچری اسکور کرلی۔2019 کے بعد اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے عثمان خواجہ نے 2018 میں بھی اسی گراؤنڈ پر سنچری اسکور کی تھی۔فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کرنے والے…
نسلہ ٹاور کی 15 میں سے 7 منزلیں گرا دی گئیں
کراچی میں عدالتی حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے، 15 منزلہ عمارت کی 7 منزلیں گرا دی گئی ہیں۔حکام کے مطابق نسلہ ٹاور کی 4 منزلوں پر پارکنگ اور 11 پر رہائشی فلیٹ تھے، 11 میں سے 7 رہائشی منزلیں گرائی جاچکی ہیں جبکہ بالائی منزل پر…
نارتھ کراچی:1 شخص کی گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی ون کے گھر سے پھندا لگی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 34 سالہ…
PSL 7: پشاور زلمی کی نئی کِٹ منظر عام پر
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کی نئی کِٹ منظرِ عام پر آگئی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود پشاور زلمی کے آفیشل اکاؤنٹ پر نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل 7 کے لیے نئی…
محمد رضوان اور افتخار احمد کی سادگی کے چرچے
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کے ساتھ کسی عام ہوٹل میں بیٹھے ایک…
کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 9.23 فیصد ہو گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 23 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ترجمان محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 ہزار 660 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 430 ٹیسٹ کے نتائج مثبت…
کراچی: کورونا ویکسین لگانے کیلئے پیسے لینے کا انکشاف
کراچی میں چند نجی اداروں میں کورونا ویکسین لگانے کے لئے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ نجی لیبارٹریاں کورونا ویکسینیشن کے لیے ہزاروں روپے لے رہی ہیں۔ایک شہری کا کہنا ہے کہ خیابان شہباز ڈی ایچ اے میں لیبارٹری کورونا…
سندھ کے 3 وفاقی وزراءکا بلدیاتی ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار
کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے 3 وفاقی وزراء کے درمیان ملاقات میں سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے وفاقی وزراء میاں محمد سومرو اور امین الحق سے کراچی میں ملاقات…