جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جہاں گٹکا بکا وہاں پولیس افسر اپنے عہدے پر نہیں رہینگے: DIG ایسٹ

ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے کہا ہے کہ جس علاقے سے گٹکے کی فروخت کی شکایات ملیں گی وہ پولیس افسران اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔کراچی میں بارانِ رحمت کے باعث ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے ضلع شرقی کے ایس ایس پی، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور…

پریانتھا کمارا کا متبادل نیا سری لنکن فیکٹری منیجر تعینات

سانحہ سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کی ہلاکت کے بعد نئے سری لنکن منیجر اسانکا فرنینڈو نے فیکٹری کا چارج سنبھال لیا۔فیکٹری ذرائع کے مطابق نئے سری لنکن منیجر کو پریانتھا کمارا کے متبادل پروڈکٹ ڈویلیپمنٹ مینجر بھرتی کیا گیا ہے۔ فیکٹری مالک…

جیمز انڈرسن نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔جیمز انڈرسن نے یہ سنگِ میل سڈنی میں اپنا 169واں ٹیسٹ میچ کھیل کر عبور کیا۔چوتھے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنے…

انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کا صدر مقرر کردیا گیا۔سابق کپتان انضمام الحق گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک تھے۔اس موقع پر چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا…

وسیم اکرم کے بیٹی کے ساتھ خوبصورت لمحات

قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بولر وسیم اکرم نے بیٹی عائلہ کے ہمراہ خوبصورت لمحات شیئر کردیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی 5 سالہ...وسیم اکرم آج کل اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں، نیو ایئر پر فیملی فوٹو کی بات ہو یا…

چیئرمین نیب کسی قائمہ کمیٹی اجلاس میں پیش نہیں ہونگے

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نیب کی عدم شرکت پر موخر کردیا گیا، نیب نے چیئرمین نیب کی کمیٹی میں شرکت نہ کرنے پر سیکرٹری نیشنل اسمبلی کو خط میں کہا کہ وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کی جگہ ڈی جی نیب کو بریفنگ دینے کی منظوری دی…

38ملین خاندانوں اور 32 ملین گھرانوں کا ڈیجیٹل سروے مکمل کرلیا، ثانیہ نشتر

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ 38ملین خاندان اور 32 ملین گھرانوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنا مکمل ہوا، گھرانوں اور خاندانوں کا جنوبی ایشیا کی تاریخ میں پہلی دفعہ ڈیجیٹل سروے مکمل ہوا ہے۔تقریب سے…

محمد حفیظ شدید سردی میں کرکٹ کھیلنے والوں کو دیکھ کر حیران

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ شمالی علاقہ جات کی  شدید سردی میں کرکٹ کے لیے نوجوانوں کا جذبہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔محمد حفیظ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 30  سیکنڈ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک گراؤنڈ میں چند  نوجوانوں شدید سردی…

اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں: وزیرِ صحت سندھ

وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن کی جانب جا سکتے ہیں۔یہ بات وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے حیدر آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ان کا…

مریم نواز پریس کانفرنس کررہی ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک کے مطابق پی ٹی آئی کے 26 کل اکاؤنٹس تھے، جس میں 18 ایکٹِو تھے، لیکن صرف چار کو ڈکلیئر کیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

پاکستان اسٹاک میں مندی، 325 پوائنٹس گر گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 60 ارب روپے کم ہوئی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 325 پوائنٹس گر کر 45…

الطاف کا ٹارگٹ کلر خود کو معصوم بنا کر پیش کررہا ہے،عبدالقادر پٹیل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما  قادر پٹیل نے پی ایس پی کے  سربراہ مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ الطاف کا ٹارگٹ کلر خود کو معصوم بناکر پیش کر رہا ہے۔عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کراچی میں خونریزی کرنے والے…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 176 روپے 92 پیسے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 41 پیسے اضافے سے 177 روپے 15 پیسے بھی ہوا لیکن کاروبار…

اسلام آباد کے مہنگے سیکٹرز میں سرکاری رہائش گاہوں پر کمرشل بلڈنگز بنانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے مہنگے سیکٹرز میں سرکاری رہائش گاہوں پر کمرشل بلڈنگز بنانے کی ہدایت  کرنے کے ساتھ  آزاد کشمیر میں غیر قانونی تعمیرات روکنے کے لیے بھی سخت قوانین بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ…

شفافیت و بدعنوانی کا PTI کا نعرہ دھوکا تھا: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے یہ 2 چیزیں سامنے آتی ہیں کہ پی ٹی آئی کا شفافیت اور بدعنوانی کا نعرہ ایک دھوکا تھا۔ جاری کیے گئے بیان میں مسلم…

کرکٹ کلب سے پی ٹی آئی کو 21 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی، اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کاکہنا ہے کہ دبئی سے ووٹنگ کرکٹ کلب سےپی ٹی آئی کو 21 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی، یہ تفصیلات 2013ء تک ہیں، اس کے بعد دھرنا بھی چلا، یہ دیکھنا باقی ہے کہ کلب سے کس حد تک فنڈنگ ہوئی ۔اکبر ایس بابر نے…

کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیما گل حسن جناح اسپتال کراچی میں داخل

کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما گل حسن کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ اعلاج ہیں۔جناح اسپتال کے حکام کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کوہ پیما گل حسن کو اسپتال میں طبی امداد جاری ہے۔ جناح اسپتال کے حکام نے بتایا ہے کہ گل حسن…

اومیکرون کی مقامی منتقلی ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے جنوبی افریقا سے پھیلنے والے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متعلق کہنا ہے کہ اومیکرون کے کچھ کیسز کی ٹریول ہسٹری ہے، باقی مقامی کیسز ہیں، اومیکرون کی مقامی منتقلی ہو رہی ہے۔وزیرِاعلیٰ…

فارن فنڈنگ کیس،اسکروٹنی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ تہلکہ خیز رپورٹ میں تصدیق ہو گئی ہے کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے فنڈز حاصل کیے۔ فنڈز کو کم…

ویڈیو: خاتون نے بالوں سے بس کھینچ لی

بھارتی خاتون نے اپنے بالوں سے بھاری بھرکم بس کھینچ کر عالمی ریکارڈ بنالیا۔بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنی حالیہ ویڈیو میں ایک ناقابل یقین کارنامہ کر دکھایا۔خاتون نے بھاری بھرکم بس کو اپنے بالوں سے کھینچ کر سب کو…