Browsing Category
Urdunews
طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا؟ پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر؟
دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟ پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر ہے؟ اس حوالے سے نئی درجہ بندی جاری کر دی گئی۔پاسپورٹ کی درجہ بندی جاری کرنے والی تنظیم ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2022ء کے لیے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس جاری کر دیا جس میں جاپان…
ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج، نیوی کی درخواست پر بینچ تشکیل
نیوی سیلنگ کلب گرانے اور پاکستان نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے کے فیصلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیئے گئے، نیول گالف کورس کو سی ڈی اے کی تحویل میں دینے کا فیصلہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، پاکستان نیوی…
پی ایس ایل،PTV اور ARY کاجوائنٹ وینچر عدالت میں چیلنج
پی ایس ایل سیزن 7 اور 8 کے لیے پی ٹی وی اور اے آر وائی کے درمیان جوائنٹ وینچر کو اسپورٹس مارکیٹنگ فرم نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست کی سماعت میں عدالت نے وزارت اطلاعات، سرکاری ٹی وی، اے آر وائی کو نوٹس جاری کر دیا۔پچھلے…
منی بجٹ: حکومت MQM کے تحفظات دور نہ کر سکی
حکومت نے منی بجٹ سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات تاحال دور نہیں کیے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی تجاویز اور مطالبات کے معاملے کے حوالے سے حکومت اب تک اس کے تحفظات دور نہیں کر سکی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے…
معافی نہ مانگنے پر ناظم جوکھیو کو قتل کیا گیا، سیف اللّٰہ ابڑو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللّٰہ ابڑو کا کہنا ہے کہ دو نومبر کو غیر ملکی اس کے علاقے میں شکار کیلئے آئے، ناظم جوکھیو نے ان کی ویڈیو بنائی، تین نومبر کو ناظم جوکھیو کو مقامی ایم پی اے اور ایم این اے نے بھائی کے ذریعے بلایا۔ انہوں…
کورونا بڑھا تو IPL بھارت یا امارات کے بجائے کہاں ہوگی؟ نام سامنے آ گئے
کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کے حوالے سے پلان بی بنا رہا ہے۔بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اگر اپریل تک کورونا کے کیسز اسی طرح بڑھتے رہے تو آئی پی ایل15 کا انعقاد…
کراچی: کشمیر روڈ واقعہ، سیکیورٹی گارڈ اور رکشے والے کو شامل تفتیش کرائیں گے، بھائی مقتول
کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں کشمیر روڈ کے قریب گھر کے باہر ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرلیا گیا، مقتول کے بھائی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ اور رکشے والے کو شامل تفتیش کرائیں گے۔پی ای سی ایچ…
پاکستان: مزید 3 ہزار 19 کورونا کیسز، شرح 6 فیصد سے زائد
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 6 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا جبکہ کراچی چوتھے نمبر پر ہے۔لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج لاہور 202 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا دوسرا…
اپوزیشن نے مری واقعے پر سیاست چمکانے کی کوشش کی، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے کورونا، ڈینگی اور مری واقعے پر سیاست چمکانے کی کوشش کی، اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے۔ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت کو اپوزیشن بھی وہ…
سانحۂ مری کا ذمے دار NDMA ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحۂ مری کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران سانحۂ مری کا ذمے داراین ڈی ایم اے کو قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت…
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اہم اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیا گیا۔وزارت تعلیم کا کہنا ہےکہ اجلاس اگلے ہفتے تک ملتوی کیا گیا ہے، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ بین الصوبائی…
جامعہ کراچی، پروفیسر زاہد علی زاہدی اسلامک اسٹیڈیز کے ڈین مقرر
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پروفیسر زاہد علی زاہدی کو جامعہ کراچی کے کلیہ معارف اسلامیہ ( فیکلٹی آف اسلامک اسٹیڈیز) کا ڈین مقرر کر دیا گیا ہے۔جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں ڈین…
با اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے والے اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف
با اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ با اثر قیدیوں کو شہر کے کم از کم 5 نجی اسپتالوں میں رکھا جاتا رہا ہے۔ان نجی اسپتالوں میں بے ویو، ہیلتھ وژن، قمر…
چیک ری پبلک کی ویمن ٹینس پلیئر آسٹریلیا سے ڈی پورٹ
سربین ٹینس اسٹارنواک جوکووچ تو قانونی جنگ جیت کر آسٹریلین اوپن کھیلنے کے اہل ہو گئے لیکن چیک ری پبلک کی رناتا گورا چووا کو ویکیسن سے استثنیٰ کے باوجود آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کردیا گیا، ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ سارے معاملے…
چیئرمین PCB کا قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا پلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے قومی ٹیم کے اعزاز میں کل ایک تقریب منعقد کرنے کا پلان بنایا گیا ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹرز مدعو ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین کی جانب سے جمعہ کو قومی کرکٹرز…
سانحۂ مری کیس: NDMA حکام آج ہی طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحۂ مری کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے حکام کو آج ہی طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی۔مری کے…
کرمنل لاء میں ترامیم تقریباً مکمل کرلی ہیں،فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرمنل لاء میں ترامیم تقریباً مکمل کرلی ہیں، ترمیم کے تحت جج تحریری طور پر بتانے کا پابند ہوگا کہ ٹرائل میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کرائم کو انجام…
لاہور قلندرز نے پریکٹس میچز کا آغاز کر دیا
پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل7 کی تیاریوں کے لیے پریکٹس میچز کا آغاز کردیا ہے ، کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو جاننے کے لیے کیمپ بہت ضروری ہے ، اس کا سب کو فائدہ ہو گا۔پی ایس ایل 7 کا…
ناظم جوکھیو قتل: 5 ملزمان ضمانت منسوخی پر عدالت سے فرار
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی، جس کے بعد ملزمان احاطۂ عدالت سے فرار ہو گئے ۔پولیس مفرور پانچوں ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ملزمان میں سلیم سالار،…