Browsing Category
Urdunews
ضمنی مالیاتی بل 2021، قومی اسمبلی کا اجلاس جاری
حکومت کی جانب سے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے ایوان کی کارروائی جاری ہے، حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18 ارکان کی اکثریت موجود ہے۔قومی اسمبلی ایوان اس…
کالے قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کالے بلدیاتی قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ قانون پر خدشات دور نہ کیے گئے تو سیاسی عدم استحکام ہوگا۔پچھلی بار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے10 اعتراضات لگا کر بل واپس کردیا…
پٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی لیٹر پٹرول پہلی مرتبہ 150 روپے ہونے کا خدشہ پیدا ہوگا۔ 16 جنوری سے پٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ادھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اضافے کے خدشات کو…
آج سندھ میں کورونا کے 2289 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12229نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2289 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال…
منی بجٹ پاس کرالیں گے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی بجٹ پاس کرالیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ چھوٹی گاڑیوں، نمک، ڈبل روٹی اور دودھ پر ٹیکس ختم کردیا گیا…
عمران نیازی نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے 22 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے۔پارلیمنٹ کے باہر کارکنوں کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جم غفیر موجود ہے۔لیگی…
پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، وزیراعظم اور وزیر دفاع میں تلخ جملوں کا تبادلہ
وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیر دفاع نے وزیراعظم سے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا، خیبر…
ڈسکہ ضمنی الیکشن دھاندلی معاملہ، 60 افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 60 افسران کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ای سی پی کی جانب سے ڈی آر او سمیت 27 پریذائڈنگ افسروں کے خلاف…
سینٹرل جیل کراچی: قتل کے سزا یافتہ مجرم نے تعلیم کے شعبے میں میدان مار لیا
کراچی کی جیل میں قتل کے جرم میں 25 سال کی سزا کاٹنے والے نوجوان نے تعلیم کے شعبے میں میدان مار لیا۔ کراچی کی جیلیں محض چار دیواریاں ہیں، اچھائی اور برائی انسان کے دل میں ہوتی ہے، کسی نے جیل میں مستقبل برباد کرلیا تو کسی نے دنیا بنالی۔…
بلال یاسین پر حملہ، دونوں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس کے دونوں گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔کیس کی سماعت لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔دورانِ…
سانحۂ مری: چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست
مری میں برف باری کے باعث ہلاکتوں کے معاملے پر ایک شہری کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست کی گئی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس حوالے سے شہری عبیدالرحمٰن عباسی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست…
مراد راس نے اسکول کی بندش کے حوالے سے اپنی رائے دے دی
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کورونا کے اومی کرون ویرئنٹ کے بڑھتے کیسز کے باعث اسکولوں کی بندش کے حوالے سے اپنی رائے دی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ سب مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ اسکول بند ہوں گے یا نہیں ، اگر مجھ سے میری…
آسٹریلیا کی ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا، پیٹ کمنز
آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ دورے کے حوالے سے بہت کچھ ہونا ہے، تاہم میں بہت پازیٹو ہوں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو کام کئے…
ٹی ٹی پی کی محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔جاری کیے گئے ایک بیان میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ خالد…
انڈر ورلڈ کے 7 کارندے گرفتارکیے ہیں، حفیظ الرحمٰن بگٹی
لاہور پولیس نے پہلی بار شہر میں قتل و غارت اور بھتہ خوری میں انڈر ورلڈ کے کردار کو تسلیم کرتے ہوئے 7 اہم کارندے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔لاہور میں ایس پی سٹی آپریشنز حفیظ الرحمٰن بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز عزیز،…
مری میں لوگ حکومت کی بے حسی سے مرے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس حکومت کی نااہلی، نالائقی ساری دنیا کے سامنے ہے، مری میں لوگ برفباری سے نہیں ان کی بے حسی سے مرے ہیں۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز ایم پی اے بلال یاسین کی رہائش گاہ پہنچیں جہاں انہوں…
بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے تمام ملزمان گرفتار
سیالکوٹ میں بزرگ خاتون پر تشدد کرنے والے تمام ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر گزشتہ دنوں ایک معمر خاتون کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔ترجمان پولیس کے مطابق کانپور پلوڑہ میں منور کنول نامی خاتون کو چار…
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کیس، حکومت نے مزید وقت مانگ لیا
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کیس میں حکومت نے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔حکومت نے وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید 3 ہفتے دینے کی استدعا کی ہے۔ حکومت کی جانب سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شہداء کے والدین سے…
12 سالہ لڑکی نے مکے مار کر تناور درخت گرادیا
روس سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ کمسن لڑکی نے خطرناک مکے بر سا کر تناور درخت گرا دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت ’دنیا کی سب سے طاقت ور لڑکی‘ کا لقب پانے والی 12 سالہ ایونیکا ساڈواکاس نامی روسی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا…
سری لنکن کرکٹر راجا پکسا نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی
سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجا پکسا نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔راجا پکسا نے 3 جنوری کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ، اب سری لنکن کرکٹر نے وزیر کھیل سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لی ہے۔سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے بیٹر بھانوکا راجا…