جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت براستہ پاکستان 50 ہزار میٹرک ٹن امدادی گندم افغانستان بھیجے گا

بھارت پاکستان کے راستے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد افغانستان بھیجے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے 2 ماہ کی بات چیت کے بعد افغانستان کو زمینی راستے سے بھارتی امداد بھیجنے پر اتفاق ہوگیا۔پچاس ہزار میٹرک ٹن بھارتی گندم اٹاری واہگہ…

پاکستانی جمہوریت ایکسپائری ڈیٹ کی طرف بڑھ رہی ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے پیپلز پارٹی پر سندھ کی انتظامی، سیاسی اور لسانی تقسیم کا الزام لگادیا۔ایم کیو ایم کے بہادر آباد مرکز پر جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا کہ…

دریائے نیلم کنارے ملنے والے زخمی تیندوے کی موت پر نواز شریف کا اظہار افسوس

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے دریائے نیلم کے کنارے ملنے والے زخمی تیندوے کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ دریائے نیلم پر پانی پیتے تیندوے (Leopard) کے ظالمانہ اور بے…

اپوزیشن کی بیان بازیوں سے حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑتا، حسان خاور

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گیدڑ بھبکیاں اور آنیاں جانیاں پہلے بھی دیکھ چکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کے جلسوں، مارچ اور بیان بازیوں سے حکومت کو فرق نہیں پڑتا، پی ڈی ایم کا وجود نہ…

ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم سے دلچسپ سوالات

وزیراعظم عمران خان سے عوام نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دلچسپ سوالات پوچھے۔ایک خاتون نے وزیرعظم سے سوال کیا کہ بہت مہنگائی ہے بلکہ ڈبل ہوگئی ہے کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ اگر آپ کہیں نہیں جاسکتے تو آن لائن ہی آٹے، دال کا بھاؤ چیک…

وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔وزیراعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو آئینی طریقے سے وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کا…

سندھ میں کورونا کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ کے باعث 3 مریض انتقال کرگئے، 3108 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 646 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔اتوار کے دن وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری کردہ…

بلوکی کے پاس ویگن نالے میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

بلوکی کے قریب ویگن کے نالے میں گرنے کے حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے بلوکی میں ویگن کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 بچے اور 2 خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔پولیس کے مطابق لنگڑا پھاٹک بلوکی کے نزدیک ٹریکٹر…

اوباڑو: 2 مبینہ دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے لانگھو روڑ پر 2 مبینہ دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔اوباڑو میں گشت پر مامور پولیس پارٹی پر مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں نے فرار ہونے کی کوشش کی۔ایس…

لاہور ایئرپورٹ پر ابوظبی کے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ابوظبی کے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر میر زوہیب ابوظبی جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا…

دعا گو ہوں نواز شریف لندن سے آجائے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو للکارا ہے اور کہا ہے کہ وہ انتظار کر رہے ہیں کہ نواز شریف پاکستان آئیں۔ ٹیلیفونک گفتگو میں عوام کے سوالات کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ بڑی باتیں ہو رہی ہیں کہ ڈیل ہوگئی ہے،…

یہ شاید مریخ پر رہتے ہیں، احسن اقبال کا حکومت پر طنز

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے پی ٹی آئی حکومت پر طنز کے وار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شاید مریخ پر رہتے ہیں، انہیں عوامی مشکلات پتا ہی نہیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ حکمران جھوٹے اعداد و شمار سے اپنی نالائقی اور…

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کی عوام سے گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دے دیا۔وزیراعظم کی لائیو ٹیلیفونک گفتگو پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‎عمران کی گفتگو نوکری بڑھانے کی درخواست تھی۔انہوں نے…

پی پی وفد کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات، بلدیاتی قانون پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی ہے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں پی پی کا وفد پی ایس پی مرکز پہنچا اور مصطفیٰ کمال سے بلدیاتی قانون پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے…

اسلام اقلیتوں کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بعض قوتیں ملک میں تخریب کاری پھیلانا چاہتی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ ہر حکومت نے نظامِ اسلام کی بات کی لیکن کسی نے…

پی ایس ایل سیون کیلئے کل سے ٹیموں کی پریکٹس کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے لیے کل سے ٹیمیں پریکٹس شروع کردیں گی، پیر کو تمام 6 ٹیمیں پریکٹس سیشن منعقد کریں گی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ صبح 11 بجے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پریکٹس…

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بتادیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں آئندہ سال ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بتادیا۔کراچی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شارع نور جہاں کی تعمیر کے لیے احکامات جاری کردیے ہیں، شارع نورجہاں کا پہلے…

فاطمہ ثنا بنیں فخر پاکستان، آئی سی سی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب

فخر پاکستان اور ملک کی بیٹی فاطمہ ثنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہوگئیں۔فاطمہ ثنا آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی 20…

دلہن کی اپنی شادی میں گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیو

بھارت میں دلہن کی اپنی شادی میں انگریزی گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بہت سی لڑکیوں کو اپنی شادی میں اکثر روتے ہوئے دیکھا ہوگا مگر کچھ لڑکیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جو نہ صرف اپنی شادی کے موقع پر خوش ہوتی ہیں بلکہ اس موقع پر رقص و…

آصف زرداری سندھ حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کو کرمنلز کی حکومت قرار دے دیا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں علی زیدی نے سندھ حکومت پر وار کیے اور کہا کہ آصف علی زرداری اس حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو…