Browsing Category
Urdunews
عمران صاحب کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیوں کے علاوہ کچھ نہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی دھمکیاں کہ 'اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جاؤں گا'، گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دیے گئے پیغام میں مریم…
حکومت سے نکلا تو اپوزیشن کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا۔’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ‘ میں عوام کے سوالات کے جواب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی کی حکومت یہ مدت اور آئندہ مدت بھی پوری کرے گی۔انہوں نے…
پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردی
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) نے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تنظیمی ذمہ داران کو اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے…
محمد رضوان کسی میدان میں نہیں رکے، حریفوں کو ناکوں چنے چبوائے
میدان کوئی بھی ہو، محمد رضوان نہیں رکے ہر بار حریفوں کو ناکوں چنے چبوائے۔محمد رضوان نے بالرز اور فیلڈرز کو بے بس کیے رکھا، کیلنڈر ایئر میں 1326 رنز بنائے، اس دوران 1 سنچری اور 12 نصف سنچریاں اسکور کیں۔پاکستان ٹیم کی فتوحات میں مرکزی…
وزیرِاعظم عمران خان کی آج عوام سے ٹیلیفونک گفتگو
وزیرِ اعظم عمران خان اس وقت پروگرام ’آپ کا وزیرِ اعظم‘ میں عوام سے براہِ راست فون کالز پر گفتگو کی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس دن مجرموں کو این آر او دیا اس دن ملک سے غداری کروں گا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام…
مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی
مری اور گلیات میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی، جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔مری اور گلیات میں تیز برف باری رات سے اب تک جاری ہے، نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک پر 3 مقامات پر برفانی تودے گرنے سے بند ہوگئی۔سیاحوں کو مری آنے سے…
علی زیدی الزام تراشی سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ علی زیدی الزام تراشی سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے علی زیدی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر بتائیں اقتدار میں آنے کے بعد وہ ارب پتی کیسے بنے؟انہوں…
سعید غنی کے جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، آفاق احمد پر الزامات
صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹنڈوالہ یار میں ایک قتل کی بنیاد پر لسانی فسادات کی سازش ہو رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ، آفاق احمد پر نفرت کی سیاست اور جماعت اسلامی پر…
کھاد کی اسمگلنگ اور بلیک میں فروخت جاری ہے: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا یوریا کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسان دربدر ہیں، کھاد کی اسمگلنگ اور بلیک میں فروخت جاری ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت…
جس کا بیٹا قتل ہو وہ احتجاج بھی نہ کرے، یہ ظلم ہے: عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ مہاجر نوجوان کو عدالت کے دروازے پر قتل کیا گیا، جس کا بیٹا قتل ہو وہ احتجاج بھی نہ کرے، یہ ظلم ہے۔ٹنڈو الہٰ یار میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے اپنے کارکن کے…
پیپلز پارٹی کسانوں سے انصاف کی روایت برقرار رکھے گی: زرداری
سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسانوں سے انصاف کی روایت برقرار رکھے گی۔جاری کیے گئے ایک بیان میں سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ…
شاداب خان کے لیے چیلنجز کیا ہیں ؟
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کوویڈ 19 کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کو مشکل قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس وقت کئی ایک چیلنجز کا سامنا ہے۔ پی ایس ایل سے قبل آن لائن پریس کانفرنس میں کپتان…
محمد رضوان نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا ہے جس کے بعد اُنہوں نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔محمد رضوان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’الحمداللّٰہ! ہر کام…
وزیرِ اعظم عمران خان کی عوام سے فون پر گفتگو شروع
وزیرِ اعظم عمران خان اس وقت پروگرام ’آپ کا وزیرِ اعظم‘ میں عوام سے براہِ راست فون کالز پر گفتگو کر رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اصولاً مجھے پارلیمنٹ میں جواب دینے چاہئیں۔انہوں نے کہا…
کے پی بلدیاتی انتخابات، ANP کا PP امیدوار کی حمایت کا اعلان
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسر ے مرحلے کے لیے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )…
پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ IT برآمدات عبور کر لیں: فیصل جاوید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی…
مجھے آئی سی سی ایوارڈ ملنے پر خوشی ہوئی، محمد رضوان
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ مجھے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ایوارڈ ملنے پر خوشی ہوئی اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایوارڈ کی بھی بہت خوشی ہوئی تھی۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کپتان محمد…
خیبرپختونخوا: بارشوں اور برفباری سے 7 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 15 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک گھر مکمل تباہ…
محمد رضوان سال کے بہترین T20 انٹرنیشنل کرکٹر قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کرکٹر آف دی ائیر کے لئے محمد رضوان، وانندو ہسارنگا، مچل مارش اور جوز بٹلر کی نامزدگیاں ہوئیں۔محمد رضوان نے 29 ٹی…
کوہلی کو کپتانی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا: شعیب اختر
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے اچانک فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے لیجنڈری سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ کوہلی کو کپتانی چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے…