جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو شامل کرلیا گیا ہے۔عثمان شنواری پی سی بی ریزرو کھلاڑیوں میں شامل تھے اور بائیو سیکور ببل کا حصہ تھے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور آل راؤنڈر کے…

موقع ملا تو ستمبر میں انگلش ٹیم کے ساتھ ضرور پاکستان آؤں گا، فل سالٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل فل سالٹ کا کہنا ہے کہ اگر موقع ملا تو ستمبر میں انگلش ٹیم کے ساتھ ضرور پاکستان آؤں گا، پہلے بھی جب پاکستان آیا تھا تو بہت انجوائے کیا تھا۔فل سالٹ نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے…

ثاقب نثارکی آڈیوکی تحقیقات پرکمیشن کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نےثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، اٹارنی جنرل نے مبینہ آڈیو ٹیپ پرکمیشن بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا آڈیواسکینڈل میں تحقیقات سےسپریم کورٹ میں سابق جج شوکت…

علی امین گنڈاپور کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے وکیل اشرف گجر نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ انکوائری باضابطہ نہیں کی گئی، اس…

مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے سرکاری افسر ضیاء الرحمٰن کو نوٹس جاری کر دیا، ضیاء الرحمٰن، جے یو آئی ایف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کےبھائی بھی ہیں۔الیکشن کمیشن نے سرکاری آفیسرضیاء…

مصر کی افریقہ کپ آف نیشن کے فائنل میں رسائی

افریقہ کپ آف نیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں مصر نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر کیمرون کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کیمرون میں کھیلے جانے والے افریقہ کپ آف نیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں مصر اور کیمرون آمنے سامنے آئے مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں…

کراچی میں گرد آلود ہوائیں تھم گئیں

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چلنے والی گرد و غبار والی ہواؤں کا سلسلہ تھم گیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اب شہرِ قائد میں شمال مغرب کی سمت سے 10 سے 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی…

اصل آڈیو کدھر ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات میں عدالت نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ پہلے آپ یہ بتائیں وہ اصل آڈیو کدھر ہے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ثاقب نثار کی…

نوشکی، شہید کیپٹن ڈاکٹر بلال کی نماز جنازہ ادا

پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل کی نمازِ جنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی ہے۔نمازجنازہ میں فوج کےافسران، سیاست دان اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔کیپٹن بلال خلیل نوشکی میں…

ملیے پی ایس ایل کے ’3 ایڈیٹس‘ سے

افغان لیگ اسپنر اور لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے راشد خان نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے تھری ایڈیٹس سے ملوادیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر راشد خان نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ساتھ شاہین شاہ…

بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ڈی جی ISPR

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر جنگ بندی کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

سعد رضوی نے کتنا حق مہر ادا کیا؟

امیر تحریک لبیک پا کستان حافظ سعد حسین رضوی گزشتہ روز اپنی ماموں کی صاحبزادی رابعہ بی بی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔شادی کی تقریب ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں اٹک میں ہوئی، نکاح سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے…

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار، مزید 48 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 94 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 48 کورونا…

حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق محمد حسنین انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ ایکشن کی درستگی تک بولنگ کیلئے معطل رہیں گے۔واضح رہے کہ فاسٹ…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

وفاقی وزارتِ داخلہ نے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس گلزار احمد سے سیکیورٹی واپس نہیں لی جا رہی، چیف جسٹس کا عہدہ رکھتے وقت جو سیکیورٹی انہیں ملی…

حکومت نے نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا

حکومت کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا۔محکمۂ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے…

نوشکی، شہید کیپٹن بلال کا جسد خاکی ان کے گھر منتقل

پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل کا جسد خاکی ان کے گھر فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ کیپٹن بلال شہید کی نمازِ جنازہ 11 بجے دربار قائم سائیں والی میں ادا کی جائے گی۔کیپٹن بلال نے ڈی جی…

میاں چنوں: حساس مقامات پر حملے کا منصوبہ ناکام، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب سے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو حساس مقامات کو…

ایشیز میں ناکامی،انگلینڈ کے ہیڈ کوچ عہدے سے فارغ

آسٹریلیا کیخلاف ایشیز سیریز میں انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کے بعد کرس سلور ووڈ کو انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کو ایشیز سیریز میں آسٹریلیا نے چار ۔ صفر سے شکست دی تھی جس کے بعد ای سی بی نے انگلش کوچنگ سیٹ…

دہشتگردوں کے پاس نیٹو فورسز کا جدید اسلحہ ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گزشتہ روز بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کے حوالے سے خصوصی…