Browsing Category
Urdunews
دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، بین الاقوامی سیاست میں تصادم کے بجائے تعاون ہونا چاہیے۔چین کے تھنک ٹینکس، یونیورسٹیز کے سربراہان اور نمائندوں سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان نے ماضی…
بی این اے کوئی اتنی بڑی فورس نہیں ہے وزیر داخلہ شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کوئی اتنی بڑی فورس نہیں ہے، بی این اے نے دو تنظیموں کو شامل کرکے یہ تنظیم بنائی ہے۔اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگر…
شبیر احمد کی پی سی بی کو محمد حسنین سے متعلق تجویز
ٹیسٹ فاسٹ بولر شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محمد حسنین کے حوالے سے تجویز دے دی۔ماضی میں مشکوک بولنگ ایکشن کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شبیر احمد نے پی سی بی کو محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی تصدیق اور درستی کا راستہ بتادیا…
ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے چانڈکا میڈیکل کالج کی ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا، سیشن جج لاڑکانہ کو 30دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ اور شہید بے نظیر…
بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی PTI کی درخواست، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی کے وکیل رمضان چوہدری نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو انتخاب…
غیر ملکی ویمن کرکٹر محمد الیاس کیلئے دعاگو
آئرلینڈ کی ویمن کرکٹر کیتھرین ڈالٹن نے انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہونے والے محمد الیاس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کیتھرین نے محمد الیاس کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا جس میں محمد الیاس کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی ایس ایل کی بہت تیاری…
کراچی: ڈرائیور نشے میں ڈبل کیبن سے دیوار توڑ کر بنگلے میں گھس گیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نشے کی حالت میں ڈبل کیبن گاڑی چلانے والا بنگلے کی دیوار توڑ کر اندر گھس گیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کی خیابانِ اتحاد پر بلال مسجد کے قریب ڈبل کیبن ایک بنگلے کی دیوار توڑ کر اندر گھس گئی۔ پولیس نے…
نواز شریف کی رپورٹس کے جائزے کیلئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل
مسلم لیگ نون کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق میڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو مقرر کیا گیا ہے، یہی بورڈ پہلے سے نواز شریف کی…
قلندرز اور سلطانز کی گراؤنڈ میں ہی نماز جمعہ کی ادائیگی
پاکستان سپُر لیگ کی ٹیمیں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز پریکٹس کیلئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچیں۔ پریکٹس سے قبل دونوں ٹیموں نے گراؤنڈ میں ہی نماز جمعہ ادا کی، ملتان سلطانز کے مینجر نے امامت کی جبکہ مشتاق احمد نے جمعہ کی اذان دی۔ابوظبی میں…
شادی پر بھارتی ڈیزائنرز کے جوڑے پہننے والی پاکستانی دلہن کی انٹرنیٹ پر دھوم
پاکستانی دلہن نیہا کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔نیہا کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز کے وائرل ہونے کی وجہ اس کے اپنی شادی کے لیے منتخب کیے ملبوسات ہیں۔مشہور فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر سارہ ادریس نے دلہن کی…
طاہر اشرفی کی پرویز الہٰی سے ملاقات
چیئرمین متحدہ علماء بورڈ حافظ طاہر محمود اشرفی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے ملاقات میں کہاکہ متحدہ علماء بورڈنے انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے نمایاں کردار ادا کیا ہے،ہم میں ایک دوسرے کی بات…
کراچی پہلی جیت کی تلاش میں آج پشاور کے مدمقابل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کے گیارہویں میچ میں آج ہوم ٹیم کراچی کنگز کا پشاور زلمی سے سامنا ہوگا، کراچی نے ایونٹ میں ابھی تک اپنی جیت کا کھاتہ نہیں کھولا ہے جبکہ اس کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر بھی ایونٹ سے باہر ہوچکے…
بلاول کی والدہ بینظیر بھٹو کے ساتھ یہ تصویر کب کی ہے؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کی یاد میں بہنوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری اور والدہ…
عالیہ حمزہ کی رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف پٹیشن دائر
پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔عدالتِ عالیہ میں پٹیشن عالیہ حمزہ کے وکیل وقار طور نے جمع کرائی، جس میں رانا ثناء اللّٰہ کی نا اہلی کی استدعا کی گئی ہے۔دائر کی گئی درخواست…
لاہور چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک
لاہور کے چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک ہو گیا، چڑیا گھر کی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مذکورہ زرافہ بیمار تھا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بیمار زرافے کو انجکشن لگایا گیا تھا جس کے بعد وہ مر گیا۔چڑیا گھر انتظامیہ کے ذرائع کا…
سوک سینٹر کراچی میں جنات کی شرارتیں یا ڈرامے بازی، ویڈیوز وائرل
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں واقع مقامی اور صوبائی سرکاری دفاتر کے مرکز سوک سینٹر میں مبینہ طور پر جنات کی شرارتوں یا کسی کی ڈرامے بازیوں کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔سرکاری ذرائع نے اسے کسی کی شرارت…
بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر سزا یافتہ شخص گرفتار
بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے سزا یافتہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور کی ٹرائل کورٹ میں ملزم غلام رسول کی پہلی بیوی نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کے خلاف کیس کیا تھا جس پر ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی تھی جبکہ 5 لاکھ 60 ہزار…
فخر زمان نے حفیط کے سامنے کونسی غلطی تسلیم کی؟
لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں حیدر علی کا کیچ ڈراپ ہونے کے سین پر محمد حفیظ کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرلی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے نویں میچ کے دوران لاہور…
آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول
کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کی منظوری دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے…
محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز میں محمد الیاس کی جگہ عثمان شنواری کو شامل کرلیا گیا ہے۔عثمان شنواری پی سی بی ریزرو کھلاڑیوں میں شامل تھے اور بائیو سیکور ببل کا حصہ تھے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور آل راؤنڈر کے…