جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجنے پر سب متفق ہیں، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجنے پر سب متفق ہیں۔سکھر میں پریس کانفرنس کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کےلیے پاکستان سب سے اہم ہے۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ…

پاک فوج میں پہلی مرتبہ ہندو افسر لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر تعینات

پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار نے پہلے ہندو افسر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔انہیں ابتدائی طور پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ (اے ایس پی) کے عہدے پر تعینات کیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نے کیلاش کمار کے…

عمران خان کو چھوڑنے والا اتحادی غلط فیصلہ کریگا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو اتحادی عمران خان کو چھوڑے گا وہ غلط فیصلہ کرے گا، پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کو اجازت دے رہے ہیں، لانگ مارچ کے شرکاء قانون ہاتھ میں نہ لیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

قوم پرست سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بلوچستان کے ممتاز قوم پرست سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے صاحبزادے چنگیز چھلگری کے مطابق ان کے والد ڈاکٹر عبدالحئی بہاولپور کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔انہوں…

دورۂ روس میں فوکس انرجی اور تجارت پر رہا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دورۂ روس میں ہمارا فوکس انرجی اور تجارت پر رہا، ہم نے روس سے گیس کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے دورۂ روس کے حوالے سے نیوز بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ کسی بھی پاکستانی…

تاحیات نااہلی قانون، رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپریم کورٹ بار نے تاحیات نااہلی قانون کے معاملے پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات چیلنج کر دیے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کر دی۔سپریم کورٹ بار کی دائر کی گئی اپیل میں کہا…

یوکرین، پاکستانی طلبہ کی زیر زمین سرنگوں میں پناہ

یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ باہر نکلنے کیلئے کوئی تعاون نہیں…

فواد چوہدری کے بیان پر سی پی این ای کا ردعمل

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے فواد چوہدری کے پیما قانون کی حمایت کے بیان پر رد عمل دیا ہے۔صدر سی پی این ای کاظم خان نے کہا کہ پیکا آرڈیننس کی حمایت آمرانہ سوچ کی عکاس ہے ، کس نے حکومت کو قانون بنانے سے نہیں روکا ،…

کراچی میں پیپلز پارٹی کے بینرز بھی اتارے گئے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کے بینرز بھی اتارے گئے مگر ہم نے امن کی خاطر کوئی آواز نہیں اٹھائی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ حکومت پر اپوزیشن اور میڈیا کا دباؤ…

پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریا ت فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں پیکا قانون کی حمایت کی اور کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے، قانون کو بہتر کر لیں…

گھوٹکی سے کل اپنے مارچ کا آغاز کریں گے، علی زیدی

صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کا کہنا ہے کہ ابھی تو موسم گرم نہیں ہوا، مخالفین خوف اور گھبراہٹ کا شکار ہیں، ہم کل دوپہر میں گھوٹکی سے اپنے مارچ کا آغاز کریں گے۔پی ٹی آئی کے تحت سندھ حقوق مارچ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں اور پارٹی رہنما و…

نور مقدم کی کزن کی دلخراش پوسٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی کزن نے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد ایک دلخراش پیغام شیئر کیا ہے۔نور مقدم کی کزن آمنہ مقدم نے سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر نور کے ساتھ لی گئی آخری تصویر…

بہاولپور ایئر پورٹ پر دہشتگردی کی روک تھام کیلئے موک ایکسر سائز

بہاولپور انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر سماج دشمن عناصر کے مذموم مقاصد اور دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے موک ایکسر سائز کا اہتمام کیا گیا۔ موک ایکسر سائز میں ایئر پورٹ پر موجود اے ایس ایف، پاکستان آرمی، سی ٹی ڈی، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122،…

یوکرین کا ٹوئٹر سے روس پر پابندی کا مطالبہ

یوکرینی حکومت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے روس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔یوکرین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ آئیے مل کر ٹوئٹر سے مطالبہ کریں کے روس پر پابندی لگائی جائے۔یہ بھی کہا گیا کہ مغربی سوشل میڈیا پلیٹ…

روس کا پورے یوکرین پر حملے کا ارادہ ہے: برطانوی وزیر ِدفاع

برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ روس پورے یوکرین پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے اندازے کے مطابق اس جنگ میں اب تک روس کے 450 سے زائد…

لال بیگ سے چھٹکارا پانے کی آسان ترکیبیں

گھروں میں لال بیگ کا ہوجانا ایک اہم مسئلہ ہے جس کے لیے خواتین مختلف طریقے اپناتی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی لال بیگ گھروں سے غائب نہیں ہوتے۔یہاں ہم آپ کو کچھ آسان ترکیبیں بتا رہے ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت کاکروچ سے چھٹکارا پانے میں مدد…

وزیرِ اعظم نے ماسکو میں اصولی مؤقف پیش کیا: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ماسکو میں اپنے اصولی مؤقف کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔یہ بات وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ روس…

وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ہمراہ اپنا دورۂ روس مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے 3  گھنٹے طویل اہم ملاقات کی۔دورۂ روس میں وزیراعظم اور وزراء کی وفود…

محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد نے محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقارحسین گوندل نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد میں محسن بیگ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔وکیل صفائی نے عدالت میں بتایا کہ محسن…

ق لیگ نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی

مسلم لیگ ق کے قائدین، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ق کے قائدین، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کا…