Browsing Category
Urdunews
2013ء تا 2018ء بجلی کی پیداوار کتنی بڑھی؟ وزارتِ توانائی نے بتا دیا
وزارتِ توانائی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2013ء سے 2018ء کے دوران بجلی کی ملکی پیداوار میں 11 ہزار 650 میگا واٹ کا اضافہ ہوا۔جاری کیے گئے بیان میں وزارتِ توانائی کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2018ء کے دوران تقریباً 3 ہزار میگا واٹ کلین انرجی شامل…
پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے ملک کے لیے مشکلات پیدا کی ہیں، عمران خان نے آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات…
وزیرِ ماحولیات سندھ نے عوام کو کیا مشورہ دیدیا؟
وزیرِ ماحولیات اسماعیل راہو نے سندھ کے عوام کو زیرِ زمین پانی کم استعمال کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔کراچی سے جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال میں دریائی پانی کم ملنے کی وجہ سے زیرِ زمین پانی کی پمپنگ میں تیزی سے اضافہ…
پنجاب: ماڈلنگ اور غیرت کے نام پر 2 لڑکیاں بھائیوں کے ہاتھوں قتل
پنجاب کے 2 شہروں اوکاڑہ اور چیچہ وطنی میں 2 بہنیں بھائیوں کے ہاتھوں قتل کر دی گئیں۔پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ماڈلنگ کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق 22 سالہ سدرہ فیصل آباد میں ماڈلنگ کرتی تھی، جو بھائی کے ہاتھوں…
سیلاب سے متاثرہ افغانستان میں امداد بھجوا رہے ہیں: وزیر ِاعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں امداد بھجوا رہے ہیں۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت اور عوام سے اظہارِ…
دلہن کی شادی پر اپنے پالتو کتے کیساتھ ملتے جلتے رنگوں کے لباس پہنے انٹری
دلہن نے اپنی شادی میں اپنے پالتو کتے کے ساتھ ملتے جلتے رنگوں کے لباس پہنے ہوئے انٹری دی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔آپ کی شادی کا دن آپ کی زندگی کے خوشگوار دنوں میں سے ایک ہے، یہ وہ دن ہے جب آپ چاہتے ہیں کہ ہر وہ شخص موجود ہو جو آپ کے لیے…
گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم کب سے شروع ہوگی؟
صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روڈ چیکنگ مہم صوبے بھر میں 16 مئی سے 3 جون تک جاری رہے گی۔صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ مہم کے دوران…
سندھ کے 3 بیراج پانی کی قلت کا شکار
سندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق سکھر اور گڈو بیراج کے کئی کینالوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس وقت تینوں بیراجوں کو پانی کی مجموعی طور 40…
وٹامن B12 کی کمی کے شکار افراد کو کونسی غذائیں کھانی چاہیے؟
اگر آپ زیادہ گوشت کھانے کے شوقین نہیں ہیں اور آپ وٹامن بی 12 کی کمی کا شکار ہیں تو آپ کو ایسی غذائیوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کی ضرورت ہے جو وٹامن بی 12 کی کمی کو پورا کرسکیں۔وٹامن بی 12 کی کمی خون کی کمی سے لے کر یاداشت میں کمی اور…
توہین مذہب کا قانون کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگا،حافظ حمد اللّٰہ
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے شیری مزاری کے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی اندرونی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ توہین مذہب کا قانون کسی کے خلاف…
کراچی میں آج کیسا موسم رہے گا ؟
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 26.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے…
عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری…
گوجرانوالہ، تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوسرا دوست قتل
گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر ایک دوست نے دوسرے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ محلہ شریف فارم کے قریب پیش آیا جہاں دونوں دوستوں میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے…
عید کا تیسرا دن، لاہور میں بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ
عید کے تیسرے دن لاہور میں سیکیورٹی اداروں نے ایکشن لیتے ہوئے لاہور کے مختلف مقامات پر جنرل ہولڈ اپ اور بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری رکھا۔پولیس کے مطابق 2 ہزار 730 موٹر سائیکلوں، ایک ہزار 206 کاروں اور بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا…
کراچی، پولیس مقابلے میں ASI زخمی، 2 ڈاکو گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں اے ایس آئی زخمی ہوگیا، جبکہ 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کے مطابق پاکستان بازار الطاف نگر میں پولیس نے موٹر سایکل سوار…
کراچی، پیٹرول پمپ پر وین میں آتشزدگی، 4 خواتین زخمی
کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر پیٹرول پمپ پر وین میں آگ لگ گئی، جس کے باعث وین میں سوار 4 خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والی خواتین کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، چاروں خواتین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔…
دوسرا دن بھی گزر گیا، عید کے مزے کم نہ ہوئے
عیدالفطر کا دوسرا دن بھی گزر گیا لیکن میٹھی عید کے مزے کم نہ ہوئے، سویوں، شیر خرمے، پلاؤ اور بریانی سے مہمانداریاں نمٹائی گئیں۔دن میں سورج نے گرمی کا زور دکھایا لیکن شام میں لوگوں نے تفریح گاہوں، رات کو فوڈ اسٹریٹس کا رخ کرلیا اور کھلی…
مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے دہائی آئین سے بغاوت نہیں؟ عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کیا معزول اور مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دہائی، آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کیا پاگل پن کی حدوں کو چھوتے ان مسخروں کو اس خط کا کوئی دو ٹوک جواب ملے گا۔…
کراچی: سی ویو پر 2 لڑکے ڈوب گئے
کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ڈوبنے والے لڑکوں دانیال اور سونو کے مامو ں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لڑکوں کی جان بچائی جاسکتی تھی، اطلاع دی لیکن انتظامیہ نے فوری ایکشن نہیں لیا۔میلسی کے…
پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا
پارا چنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے، پہاڑوں پر ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔چترال شہر اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔بنوں اور ٹانک میں بھی بادل برسے، مظفر آباد میں عید کی صبح…