hookup lynchburg va hookup Birmingham hookup Hawleyville app for plane hookups casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عید کا تیسرا دن، لاہور میں بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ

عید کے تیسرے دن لاہور میں سیکیورٹی اداروں نے ایکشن لیتے ہوئے لاہور کے مختلف مقامات پر جنرل ہولڈ اپ اور بڑے پیمانے پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری رکھا۔

پولیس کے مطابق 2 ہزار 730 موٹر سائیکلوں، ایک ہزار 206 کاروں اور بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اور بغیر کاغذات 32  مشکوک گاڑیوں اور 17 موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ برآمد ہونے پر 3 اور منشیات برآمد ہونے پر ایک مقدمہ درج کیا گیا۔

اس کے علاوہ 357  گاڑیوں پر سے کالے پیپر اتروا لیے گئے، 10 کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.