Browsing Category
Urdunews
کشور زہرا کا ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ
حکومتی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے ایوان میں مناسب جگہ الاٹ نہ کرنے کا شکوہ کیا ہے۔قومی اسمبلی اجلا س کے دوران کشور زہرہ نے اسپیکر راجا پرویز اشرف سے استفسار کیا کہ اتحادیوں کو آپ نے کیا صرف…
حکومتی ویب سائٹ پر سائبر حملے کا سدباب کرلیا، وزارت آئی ٹی
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر ہوئے سائبر حملے کا سدباب کرلیا ہے۔ترجمان وزارت آئی ٹی کے مطابق حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ سیکریٹری آئی ٹی کی سربراہی میں اہم…
نیب کے فرح خان، احسن جمیل گجر کیخلاف تحقیقات کیلئے مختلف اداروں کو خطوط
سابقہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان اور اُن کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے مختلف اداروں کو اس حوالے سے خطوط ارسال کردیے ہیں۔نیب ذرائع کےمطابق فرح خان اور احسن…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 34 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ کاروبار بند ہونے پر انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66…
پرویز الہٰی کا قائممقام گورنر بننے سے انکار، ترجمان ق لیگ
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے قائمقام گورنر پنجاب بننے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ق) نے چوہدری پرویز الہٰی کے گورنر پنجاب بننے سے انکار کی تصدیق کی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ گورنر ہاؤس کا عملہ چوہدری پرویز الہٰی کے…
ڈالر کی اونچی اُڑان، انٹربینک میں بلند ترین سطح پر، اوپن مارکیٹ میں 190 کا ہوگیا
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 190 کا ہندسہ بھی عبور کرلیا۔ کاروبار بند ہونے پر انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66 پیسے کا ہے، آج ڈالر 1 اعشاریہ 13 روپے مہنگا ہوا ہے۔خیال رہے کہ رواں…
کراچی: لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا
کراچی واٹر بورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل نے لانڈھی لیبر اسکوائر میں واٹر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ انچارج سیل واحد شیخ کے مطابق لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں پانی سپلائی کا بڑا غیر قانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی وزیر…
چینی و آٹے کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری، وفاقی کابینہ کے فیصلے
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق جامع حکمت عملی کابینہ کو دی گئی۔ آج کابینہ میں متعدد فیصلے کیے گئے۔ کابینہ کو وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے آگاہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
عمران خان دانستہ طور پر عوام کو اداروں سے لڑانا چاہتے ہیں، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان دانستہ طور پر عوام کو اداروں سے لڑانا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ میر…
ن لیگ بڑا فیصلہ کرنےجارہی ہے، پارٹی ذرائع
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس لندن میں طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل لندن روانہ ہوں گے، وفاقی کابینہ کے اراکین احسن اقبال اور مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ جائیں گے جبکہ شاہد خاقان…
کراچی میں پانی کی قلت کا خطرہ
اسسٹنٹ انجینئرکینجھرجھیل کا کہنا ہے کہ کینجھر جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گئی، جھیل میں پانی کی سطح 56 سے کم ہوکر 48 فٹ پر آگئی۔ایک بیان میں کینجھر جھیل کے اسسٹنٹ انجینئر نے کہا کہ پانی کا لیول 42 فٹ ہونے پر کراچی کو پانی…
ملک میں کورونا کے 103 مریضوں کی حالت تشویشناک
قومی ادارہ صحت نے بیرون ملک سے آنے والےشخص میں اومیکرون کی ذیلی قسم کی تصدیق کر دی، ملک میں کورونا کے باعث 103 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون کی ذیلی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مانیٹرنگ کی جارہی ہے، اومیکرون کی…
بلاول بھٹو نے کابینہ اجلاس میں پانی کی قلت کا مسئلہ اٹھادیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک میں پانی کی قلت کا مسئلہ اٹھادیا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت سے عوام بالخصوص کاشتکار مسائل کا سامنا کررہے ہیں، پانی کی قلت کی بڑی وجہ ارسا کا صوبوں کو پانی کے…
وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں متعدد اہم امور زیر غور آئے۔ کابینہ اجلاس میں صدر کے وزیراعظم کی سمری مسترد…
کراچی: پانی چوری کیخلاف سخت آپریشن کی ہدایت
وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے واٹر بورڈ کی لائنوں سے پانی چوری کرنے والوں کیخلاف سخت آپریشن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ناصر حسین شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے زیر زمین پانی کے غیرقانونی طور پر نکالنے پر ماحولیاتی اثرات سے تحفظ…
جامعہ کراچی کی مرکزی طعام گاہ سمیت 30 کینٹینز بند کردی گئیں
جامعہ کراچی میں مرکزی طعام گاہ سمیت 30 کینٹینز بند پڑی ہیں البتہ کیمپس میں رہاش پذیر افراد کے لیے دو ہوٹل، صوفی ہوٹل اور مجید ہوٹل کھلے ہیں۔ مرکزی طعام گاہ اورکینٹینز بظاہر خود کش حملے کے تناظر میں سیکیورٹی بنیاد پر بند ہیں لیکن اس بندش…
کراچی، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، 12 مئی کے بعد شہر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، گرمی کی لہر 17مئی تک برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اور 14 مئی کو کراچی میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان…
منحرف ایم این ایز کا کیس، PTI کی مزید شواہد جمع کرانے کی استدعا
پی ٹی آئی کے وکیل نے قومی اسمبلی کے منحرف ارکان کیس میں مزید شواہد جمع کرانے کی استدعا کر دی، منحرف ارکان کے وکیل نے پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراض کردیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی قومی اسمبلی منحرف ارکان کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی وکیل…
آرٹیکل 63(1)جی کی خلاف ورزی سنگین جرم ہے ، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 63(1)جی عدلیہ، فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان سے متعلق ہے، اس کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے۔چیف جسٹس پاکستان…
فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر نے کیا بتایا ؟
فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر اسد رسول ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ فرح بی بی کےتمام معاملات عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے کے ہیں۔اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرح بی بی پر عائد الزامات سراسر لغو، بے…