hookup Telford Pennsylvania best site to hookup with older woman hookup Uniondale california hookup bar asian girls gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں پانی کی قلت کا خطرہ

اسسٹنٹ انجینئرکینجھرجھیل کا کہنا ہے کہ کینجھر جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گئی، جھیل میں پانی کی سطح 56 سے کم ہوکر 48 فٹ پر آگئی۔

ایک بیان میں کینجھر جھیل کے اسسٹنٹ انجینئر نے کہا کہ پانی کا لیول 42 فٹ ہونے پر کراچی کو پانی کی فراہمی بند ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کو جھیل سے 1200 کیوسک پانی یومیہ فراہم کیا جاتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ گلیشیئرز اور بارشوں کا پانی جھیل میں نہ آیا تو صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.