dknight magicbox ii bluetooth hookup ford escort zx2 sr ecu hookup hookup que significa charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں متعدد اہم امور زیر غور آئے۔ 

کابینہ اجلاس میں صدر کے وزیراعظم کی سمری مسترد کرنے کے عمل کو مسترد کیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک میں پانی کی قلت کا مسئلہ اٹھادیا

وفاقی کابینہ اجلاس میں فواد اسد اللّٰہ کو ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیئرمین واپڈا کے استعفےکی منظوری بھی کابینہ اجلاس میں دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.