Browsing Category
Urdunews
راولپنڈی کور کے افسران،جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
راولپنڈی کور کے افسران اور جوانوں کو شاندار خدمات پر اعزازات سےنوازا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب چکلالہ گیریژن میں منعقد کی گئی۔تقریب میں شاندار خدمات پر 89 فوجی افسروں اور جوانوں کو تمغۂ امتیاز…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار
انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر…
دعا زہرا کیس، نکاح خواں اور گواہ 5دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے گرفتار نکاح خواں نے عدالت میں نکاح پڑھانے کی تردید کر دی۔کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں دعا زہرا کے مبینہ اغواء سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے گرفتار نکاح خواں اور گواہ کو…
56 سالہ شخص کے گردے سے 206 پتھر نکال لیے گئے
پڑوسی ملک بھارت میں 56 سالہ شخص کے گردے سے صرف 1 گھنٹے میں 206 پتھر نکال لیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چھ ماہ کی تکلیف دہ آزمائش کے بعد حیدرآباد کے ایک 56 سالہ شخص کو اس وقت کچھ راحت ملی جب ڈاکٹروں نے ایک گھنٹے کی سرجری کے بعد…
سندھ ہائیکورٹ نمرہ کاظمی کو پیش نہ کرنے پر پولیس پر برہم
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے مبینہ پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے مبینہ پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس کی…
راجہ ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع کرادی
منحرف پی ٹی آئی ایم این اے راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔ درخواست پر 17 ارکان قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے راجہ ریاض کے نام پر دستخط کیے۔ ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کیلئے حامی…
پاک ترک تعلقات نئی بلندیوں تک لےجانے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے اشتراک کی بہترین مثال ہے، دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا آغاز ہو گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی شپ یارڈ میں ملجم کلاس جہاز پی این ایس بدر کی لانچنگ…
کوئٹہ، شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی
صوبہ بلوچستان میں چلغوزوں کے قیمتی شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی۔محکمہ جنگلات حکام کے مطابق شیرانی کے علاقوں شرغلئی، سورلوکی، چمازئی کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے میں مشکلات…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے باز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے باز کی درآمد اور برآمد پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی جانب سے نایاب نسل کے جانوروں کی برآمد کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی گئی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو اسلام آباد سے لانے والی خصوصی پرواز نے جمعہ کی دوپہر 12:45 بجے پاکستان ایئرفورس کی فیصل ایئر بیس پر لینڈ کیا۔ وفاقی…
پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر خود داری کے نعرے لگا رہے ہیں، شیری رحمٰن
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر آزادی اور خود داری کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔شیری رحمٰن نے اپنے ایک بیان میں سابق حکومت اور چیئر مین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران…
پیاسے کوبرا کی گلاس سے پانی پیتے ویڈیو وائرل
ویسے تو سانپ خصوصاً کوبرا سے ہر کوئی خوف کھاتا ہے مگر انٹرنیٹ پر وائرل یہ ویڈیو آپ کو چند سیکنڈز کے لیے خوف بھلا دے گی۔انٹرنیٹ اپنے آپ میں مکمل ایک دنیا ہے جس کے پلیٹ فارمز پر آئے دن دلچسپ ویڈیوز، خبریں اور معلومات گردش میں رہتی…
پاکستان کرکٹ کیلئے یہ ایک اچھا وقت ہے: ڈیرن گف
لاہور قلندرز کی دعوت پر پاکستان آنے والے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کاؤنٹی کے ایم ڈی ڈیرن گف نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت اچھا وقت ہے کیونکہ پاکستان ٹیم تینوں فارمیٹ میں آل راؤنڈ کارکردگی دکھارہی ہے۔ ڈیرن گف نے…
نیب میں ٹرانسفر، پوسٹنگ پر پابندی عائد
چیئرمین نیب نے ادارے میں ٹرانسفر، پوسٹنگ پر فوری پابندی عائد کر دی۔نیب چیئرمین کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جو ٹرانسفر، پوسٹنگ حال ہی میں کی گئی ہیں ان پر عملدرآمد بھی روک دیا گیا۔اعلامیہ نیب میں کہا گیا ہے کہ نیب ہیڈ…
عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل
عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ صدر…
آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ماہ کےاوسط خسارے کا آدھا ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 62 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا ہے جو 9…
کراچی میں رواں ماہ بارش کا کوئی امکان نہیں
محکمۂ موسمیات نے مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا میں گرمی کی شدت زیادہ ہے، 22 مئی کو لاہور میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے جبکہ 23…
وریندر سہواگ میرے بارے میں سوچ سمجھ کر بولیں، شعیب اختر
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے اُن کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شعیب اختر…
برطانوی شہری نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
51 سالہ برطانوی شہری نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بک میں اپنا نام درج کروالیا۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ شہری رچرڈ اسکاٹ نے ہفتے کی صبح 6 بج کر 10 منٹ پر ایک میدان میں جھولنا شروع کیا اور اتوار کی شام کو ختم…
پہلوانوں کو لاہور کی گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے پریشان کر دیا
قومی پہلوانوں کو لاہور کی شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے پریشان کرکے رکھ دیا ہے اور پہلوان ٹریننگ کیمپ میں گرم موسم کی وجہ سے بیمار ہونے لگے۔پاکستان کے پہلوانوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے اور اس کیمپ میں 30 پہلوان شریک ہیں، ان میں 6…