whatsapp groups for hookups curvy hookup hookup Hawleyville best place for discreet hookups married a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ، شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھائی نہ جاسکی

صوبہ بلوچستان میں چلغوزوں کے قیمتی شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی۔

محکمہ جنگلات حکام کے مطابق شیرانی کے علاقوں شرغلئی، سورلوکی، چمازئی کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ، پشاور بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی…

محکمہ جنگلات حکام کے مطابق جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے فضائی آپریشن تیز کرنے کی ضرورت ہے، آگ سے چلغوزے، زیتون کے درخت شدید متاثر ہوئے ہیں۔

محکمہ جنگلات حکام کے مطابق جنگلات میں لگی آگ کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ جنگلی حیات بھی متاثر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ شیرانی میں گزشتہ روز آگ کی زد میں آ کر 3 افراد جھلس کر جاں بحق 4زخمی ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.