جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز  مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 100 پر ہے۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ...کاروباری دن میں 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کے بینڈ…

عمران خان پنجاب میں اپنے ممبران سے بھی استعفیٰ مانگ سکتا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان واضح طور پر ملک بھر میں الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان پنجاب میں اپنے ممبران سے بھی استعفیٰ مانگ سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کو آصف زرداری نے رسیوں سے باندھ کر لکشمی…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 38 ہزار 700 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

وزیر اعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف  نے سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ  سندھ کی دھرتی عظیم ہے، میں یہاں پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہیں آیا ہوں،…

اورنگی ٹاؤن میں رکشے پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیرآباد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے رکشے پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔پیر آباد میں الہدیٰ مسجد کے قریب ایک رکشے پر فائرنگ کی گئی ہے، رکشے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشوں کو عباسی…

منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا تحریری فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ارکان نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں مخالف جماعت کے امیدوار کو ووٹ دیا، مخالف امیداور کو ووٹ ڈالنے سے انحراف ثابت…

ڈی سیٹ کیے جانے پر علیم خان کا موقف سامنے آگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے پر عبدالعلیم خان کا رد عمل سامنے آگیا۔عبدالعلیم نے کہنا ہے کہ میں عمران خان اور پارٹی پر 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں۔پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے…

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئی ہے۔پنجاب اسمبلی کے کل ارکان 371 ہیں، 25 ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد 346 کا…

صدر مملکت نے کرپٹ نیب افسر کی سزا برقرار رکھی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کرپٹ افسر کو نوکری سے نکالنے کی سزا برقرار رکھی ہے۔نیب افسر فہیم اللہ نے خفیہ سرکاری معلومات غیر قانونی طور پر مطلوب ملزم کو فراہم کیں، جس کی بنیاد پر ایک مطلوب شخص گرفتاری سے بچ کر…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار

انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر…

دعا زہرا کیس، نکاح خواں اور گواہ 5دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے گرفتار نکاح خواں نے عدالت میں نکاح پڑھانے کی تردید کر دی۔کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں  دعا زہرا کے مبینہ اغواء سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی،  پولیس نے گرفتار نکاح خواں اور گواہ کو…

56 سالہ شخص کے گردے سے 206 پتھر نکال لیے گئے

پڑوسی ملک بھارت میں 56 سالہ شخص کے گردے سے صرف 1 گھنٹے میں 206  پتھر نکال لیے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چھ ماہ کی تکلیف دہ آزمائش کے بعد حیدرآباد کے ایک 56 سالہ شخص کو اس وقت کچھ راحت ملی جب ڈاکٹروں نے ایک گھنٹے کی سرجری کے بعد…

سندھ ہائیکورٹ نمرہ کاظمی کو پیش نہ کرنے پر پولیس پر برہم

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے مبینہ پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے مبینہ پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس کی…

پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ،مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مخالفین کی تعداد 172 اور ہماری 177 ہے ، پچیس منحرف ارکان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ چار سال دونوں ہاتھوں سے ملک…

عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں اسمبلیاں توڑ دوں، چوہدری پرویز الہی

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اگر مجھے کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں اسمبلیاں توڑ دوں گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے اپنے بیان میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا…

حمزہ شہباز کوئی شرم کریں اور فوری استعفیٰ دیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے فوری طور پر استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج پنجاب کی امپورٹڈ حکومت اب عملی طور پر…

روس یوکرین تنازع، دنیا کے بہت سے ممالک میں خوراک کے بحران کا خطرہ

روس کی یوکرین میں مداخلت کے بعد اس سال یوکرین اپنی زرعی فصل کا صرف 50 فیصد ہی حاصل کر پائے گا  جس سے دنیا کے بہت سے ممالک میں خوراک کے بحران کا خطرہ ہے۔اس بحران کی ایک وجہ جہاں روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں کی بندش ہے وہیں مبینہ طور…

پی ٹی آئی کا شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا۔مریم نواز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ…

شیروانی واپس لٹکانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردّعمل سامنے آگیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’دیر آید درست آید! بالاخر الیکشن کمیشن نے لوٹوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا…

پاکستان کی IMF کو بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی

پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیر سے پہلے بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرائی گئی ہےدوحہ میں چُھٹی کے باوجود پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری…