4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Mount Ephraim app for plane hookups hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اورنگی ٹاؤن میں رکشے پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیرآباد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے رکشے پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔

پیر آباد میں الہدیٰ مسجد کے قریب ایک رکشے پر فائرنگ کی گئی ہے، رکشے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشوں کو عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ رکشہ ڈرائیور کے پاس بھی اسلحہ موجود تھا، لگتا ہے رکشے میں موجود سوار افراد کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.