carolina sweets hookup hotshot being honest about wanting hookup reddit free amarillo hookups homemade hookup edf8329we best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانوی شہری نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

51 سالہ برطانوی شہری نے 36 گھنٹے جھولا جھول کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی بک میں اپنا نام درج کروالیا۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ شہری رچرڈ اسکاٹ نے ہفتے کی صبح 6 بج کر 10 منٹ پر ایک میدان میں جھولنا شروع کیا اور اتوار کی شام کو ختم کیا۔

اس دوران رچرڈ کو ہر گھنٹے بعد 5 منٹ کا وقفہ لینے کی اجازت تھی تاہم انہوں نے یہ وقفے ہر گھنٹے بعد نہیں بلکہ صبح 3 بجے مختصر نیند کرنے کیلئے استعمال کیے۔

رچرڈ اسکاٹ کا کہنا تھا کہ میری ٹانگوں کے اوپری حصے میں ہلکی سی تکلیف ہے لیکن اس کے علاوہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ یہ ایک اچھا تجربہ رہا، میں کافی خوش ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.