Browsing Category
Urdunews
حکومت نے6 روز میں الیکشن کا اعلان نہ کیا تو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل نہ کی…
اسلام آباد میں شرپسندوں کے فساد کی مذمت کرتا ہوں، فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسند بلوائیوں نے جو فساد برپا کیا ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالت میں کیے وعدوں سے انحراف پر تحریک انصاف کے خلاف…
یاسین ملک کی سزا انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو سزا غیرمنصفانہ اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔قبل ازیں بھارتی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت یاسین ملک کو قید کرسکتا ہے لیکن ان کے آزادی کے تصور کو کبھی…
عمران خان کی حکومت کو 6 روز کی مہلت
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں ختم کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی۔جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل نہ کی…
سندھ پولیس نے 13 کروڑ روپے کی آنسو گیس خرید لی
سندھ پولیس کی جانب سے حال ہی میں 13 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشک آور گیس کے شیل اور اس نوعیت کے دیگر ساز و سامان کا ذخیرہ خریدا گیا ہے، جس کے لئے سندھ پولیس کے فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ادائیگی کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے…
انتخابی اصلاحات اور دیگر معاملات پر بات ہوسکتی ہے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور دیگر معاملات پر بات ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اسمبلیوں کی تحلیل اور الیکشن کی تاریخ کے مطالبے پورے ہونے سے پہلے اسلام آباد سے واپس نہیں جائیں گے۔تحریک…
اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے
سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے۔رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں میٹرک کے آج ہونے والے امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں تاہم کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔چیئرمین میٹرک…
پنجاب، پی ٹی آئی کے ایک ہزار سے زائد کارکن گرفتار
آئی جی پنجاب کے ڈی ایس پی لیگل کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر سے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 1 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے گرفتار 48 کارکنوں کی نظربندی کے احکامات جاری کردیئے…
اسلام آباد، پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کی بکتربند جلا دی
اسلام آباد کے ڈی چوک پر تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی وقفے وقفے سے رات بھر شیلنگ جاری رہی۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور ایک بکتر بند گاڑی بھی جلا دی۔ڈی چوک پر کارکنوں نے پولیس پر پتھر بھی…
مجمع میں کچھ لوگوں کے پاس ہتھیار ہونے کی اطلاعات ملی ہیں، آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ اس مجمع میں کچھ لوگوں کے پاس ہتھیار ہیں، تمام شرکاء سے گزارش ہے کہ یہ سیاسی عمل ہے اس کو پُرامن رکھیں۔آئی جی اکبر ناصر خان کا تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے…
اسلام آباد، پی ٹی آئی کارکنان کا جنگ جیو بلڈنگ پر پتھراؤ
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن غلیل سے جنگ جیو بلڈنگ پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔ پتھراؤ سے جنگ جیو بلڈنگ کے نیوز روم کا شیشہ ٹوٹ گیا۔رپورٹس کے مطابق ریڈزون سے متصل جنگ جیو بلڈنگ اور دیگر عمارتوں کے قریب سیکورٹی اہلکار موجود…
امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 14 طالبعلم اور ایک ٹیچر ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 14 کمسن طالبعلم اور ایک ٹیچر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسکول میں فائرنگ…
محمد حفیظ کا شہباز شریف، عمران خان، مریم نواز اور بلاول سے سوال
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث لاہور میں پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سے سوال پوچھ لیا۔محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ…
معاشی نمو کی رفتار دھیمی کرنے کیلئے شرحِ سود بڑھائی، مرتضیٰ سید
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ معاشی نمو کی رفتار کو دھیما کرنے، مہنگائی کی توقعات کو قابو رکھنے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو اعتدال میں لانے کیلئے شرحِ سود بڑھائی ہے۔عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضیٰ سید…
عوام میں ہم آہنگی اور دوستانہ تعلقات پیدا کریں، ناصرہ جاوید
جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے اپوزیشن اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ موجودہ حالات میں لوگوں میں ہم آہنگی اور آپس میں دوستانہ تعلقات پیدا کریں۔جسٹس (ر) ناصرہ جاوید کی اس اپیل پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا…
عمران خان کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کنٹینر کھڑے کردیے گئے، جبکہ ٹرک کھڑے کرکے راستے بند کردیے گئے ہیں۔رپورٹس…
حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کو چکما دے کر نکلنے میں کامیاب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کو چکما دے کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔گوجرانوالہ میں پولیس نے حماد اظہر اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے کو روک لیا، تاہم دونوں رہنما گرفتاری سے بچنے کے لیے…
پی ٹی آئی رہنما 2 افراد کےجاں بحق ہونےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، شرجیل میمن
صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما 2 افراد کےجاں بحق ہونےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی پروپیگنڈے کی ماسٹر ہے، واضح کردوں تصادم کی وجہ سےکوئی جانی نقصان نہیں…
سراج الحق کا یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سے ٹیلیفونک رابطہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی…
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومتی و پی ٹی آئی کمیٹی کے مذاکرات کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد جلسہ گاہ کی جگہ سے متعلق حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی ٹیم چیف کمشنر آفس نہ پہنچی، پی ٹی آئی ٹیم بغیر مذکرات کے واپس چلی گئی، اے ڈی سی جی رانا وقاص نے …