connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup lynchburg va casusl hookup review hookup agency in singapore hookup Middletown Delaware hookup Illinois

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 14 طالبعلم اور ایک ٹیچر ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 14 کمسن طالبعلم اور ایک ٹیچر ہلاک ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسکول میں فائرنگ سے پہلے حملہ آور کا بارڈر پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تھا۔

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے بعد 18برس کا حملہ آور اسکول میں چھپ گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.