جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پرویز الٰہی کی ارکان پنجاب اسمبلی کی گرفتاریوں کی مذمت

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے میاں اسلم اقبال اور دیگر ارکان صوبائی اسمبلی کی گرفتاریوں اور تشدد کی مذمت کی ہے۔چودھری پرویز الٰہی نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے حکم پر منتخب نمائندوں اور پی ٹی…

پی ایف یو جے کی صحافیوں پر تشدد اور جیو نیوز کے دفتر پر حملے کی مذمت

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پی ٹی آئی کے مارچ کے دوران صحافیوں پر تشدد اور جیونیوز کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں پی ایف یو جے نے کہا کہ کراچی اور دیگر شہروں میں صحافیوں، کیمرامینوں اور فوٹوگرافرز پر تشدد کیا گیا جبکہ…

عالمی اقتصادی فورم، بلاول بھٹو کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایرانی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر دوطرفہ برادرانہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا عزم کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے بلوچستان میں آگ بجھانے کے لیے طیارہ…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، ایمنڈ کی میڈیا ورکرز پر تشدد کی مذمت

لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں میڈیا ورکرز پر تشدد کیا گیا۔ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے رپورٹرز، کیمرامینوں اور فوٹو گرافروں سے مار پیٹ…

احسن اقبال کی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی تصدیق

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت سے ایک ملاقات ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے سر پر بندوق نہ…

اسلام آباد: تھانہ ترنول میں عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات درج

اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں بھی سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔تھانہ ترنول میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف الگ الگ دو مقدمات درج کیے گئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر…

جو لوگ شرائط پر پورے اترے انہیں بھی رقم دی جائے گی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی )  میں شامل لوگوں کو اس ہفتے پیسے مل جائیں گے، جو لوگ بی آئی ایس پروگرام میں نہیں انہیں ایک فون نمبر دیں گے، وہ لوگ اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر اس فون…

جی ایس پی اسکیم کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت پر جرمنی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سید نوید قمر

وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر یورپی یونین کے دورہ کے سلسلہ میں جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے جمعہ کو جرمن وفاقی دفتر خارجہ کا دورہ کیا، جہاں پر جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر ٹوبیاس لینڈر نے ان کا…

رشید الحسن نے شکست کی ذمے داری ٹیم مینجمنٹ پر ڈال دی

پاکستانی اولمپین رشید الحسن نے ورلڈ کپ کوالیفائی مراحلے میں شکست کی ذمے داری ٹیم مینجمنٹ پر ڈال دی۔ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں جاپان نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دی تھی۔پاکستان نے میچ میں جاپان کے خلاف 2 گول کیے جو مسترد ہوئے،…

غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کیلئے ہر ماہ مزید 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر ماہ مزید دو ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں 28 ارب روپے مختص کیے جارہے…

عمران خان کو اب اٹک پل کراس کرنے نہیں دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کو اس بار اٹک پل کراس نہ کرنے دینے کا اعلان کردیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان ہیلی کاپٹر سے اسلام آباد آگئے تو الگ بات ہے، ورنہ…

مونکی پاکس سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کردیے گئے

رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ مونکی پاکس سے نمٹنے کے لیے طبی عملے کی تربیت کا آغاز پیر سے یو ایچ ایس میں ہوگا،  ہر اسپتال سے ایک ڈاکٹر، نرس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو تربیت دی جائے گی۔پاکستان میں مونکی پاکس سے بچاؤ کی…

ریحام خان کا شہباز شریف سے متعلق دلچسپ تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لگتا ہے شہباز شریف بھی لائٹنگ ٹھیک کروا رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر…

مسلسل 3 ہفتے بعد مہنگائی میں کمی ریکارڈ

ملک میں مسلسل 3 ہفتے بعد مہنگائی میں کمی ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 26 فیصد کمی ہوئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 16 اعشاریہ97 فیصد رہی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس کے…

پرویز رشید کا عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ خان صاحب کو حکومت کرنا آتی نہیں ہے اور انہیں تحریک چلانا ابھی سیکھنا ہے۔انہوں نے…

حج اخراجات ساڑھے چھ لاکھ سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت حج اخراجات کو ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کررہی ہے، آج اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو حج 11 لاکھ میں ہوتا۔قومی اسمبلی کے اجلاس  میں وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور…

لاہور قلندرز، اخوت فاؤنڈیشن میں پارٹنرشپ طے پاگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز اور اخوت فاؤنڈیشن کے درمیان پارٹنرشپ طے پا گئی۔سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ اس پارٹنرشپ کا ہونا اعزاز کی بات ہے، چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا کہ…

عمران خان پریس کانفرنس میں سخت سوال پر ناراض

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سخت ناراض ہوگئے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے عمران خان سے  وزیراعظم ہاؤس کی دیواریں نہ گرانے، گورنر ہاؤس میں…

عمران خان اور حکومت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کریں، طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان اور حکومت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کریں۔ سیاستدان میثاق معیشت کریں، ہنگامہ آرائی اور جتھہ بازی سے پاکستان کا نقصان ہوگا۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ…

آرمی چیف کا کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم علی رضا سد پارہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ (آمین)اسکردو میں…