جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ریلیف پیکج، ماہانہ 2 ہزار کی ادائیگی کی تفصیلات کیا ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر ماہ مزید دو ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں 28 ارب روپے مختص…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے عافیہ…

کراچی: ہاکس بے کے ہٹ میں قتل کرکے چھپائی گئی لڑکی کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ہاکس بے پر ساحل سمندر کے ہٹ میں چھ ماہ قبل قتل کی گئی لڑکی کی لاش پولیس نے برآمد کر لی ہے۔ سپریٹنڈنٹ پولیس انویسٹی گیشن عمران قریشی کے مطابق چھ ماہ قبل ہاکس بے پر لڑکی کے قتل اور دفنانے کا انکشاف ایک مقدمے کی…

یوم تکبیر، وزیر اعظم شہباز شریف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی1998 کو چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، دفاع پاکستان کا یہ تمغہ بلوچستان کی دھرتی کے سینے پر سجا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو معیشت پر مزید دباؤ آتا، مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دباؤ آتا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے روپیہ ڈھائی روپے اوپر گیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا تدارک ضروری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وزیر اعظم ہاؤس کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ہو گا، جس میں وزیر اعظم ہاؤس کی مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں…

پاکستان انتہائی ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ پاکستان انتہائی ذمہ دارایٹمی قوت ہے۔یوم تکبیر کے موقع پر ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چوبیس سال قبل آج ہی کے دن ہم نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے۔انہوں…

حماد اظہر کو ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کو اپنا ہیک ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاع دی تھی۔اب…

ایٹمی دھماکوں کے وقت نوازشریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت نواز شریف نے کسی کو دھمکیاں نہیں دی تھیں اور نہ ہی بڑے ممالک کے سربراہوں سے تلخ لہجے میں بات کی تھی۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے…

واٹس ایپ کا آئی پیڈ ورژن جلد لاؤنچ کرنے کا امکان

دُنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کا آئی پیڈ ورژن جلد لاؤنچ ہونے کا امکان ہے۔طویل عرصے سے آئی پیڈ کے صارفین نے ایک علیحدہ واٹس ایپ کا مطالبہ کیا ہے لیکن کمپنی نے ابھی تک اسے جاری نہیں کیا ہے۔ متعدد مواقع پر، واٹس ایپ کو آئی پیڈ ایپ کی…

بھارت : کولڈ ڈرنک کے گلاس میں ’چھپکلی‘ نکلنے پر ریسٹورنٹ سیل

بھارت میں ایک شخص نے معروف فوڈ چین سے کھانا آرڈر کیا جس میں اس کے کولڈ ڈرنک کے گلاس سے چھپکلی نکل آئی۔یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جس کے بعد ریسٹورنٹ کو فوری طور پر سیل کردیا گیا۔بھرگوو جوشی نامی شہری اپنے…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا تھا یہ پولیس نہیں رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے غنڈے رکھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ چیف…

نواز شریف ایٹمی دھماکوں کے حامی نہیں تھے؟

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل ہو گئے ، بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے دورِ حکومت میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’’یوم…

نیند کی کمی ہمارے جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

ایک بالغ انسان کو ہر رات تقریباً 7 سے 9 گھنٹے سونے کی ہدایت کی جاتی ہے۔  بچوں اور نوعمروں کو بالغوں کے مقابلے میں ہر رات اور بھی زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات میں نیند کی کمی آپ کو اگلے دن تھکاوٹ اور مایوسی کا احساس…

اتحادی حکومت کا نئے چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع حکومتی اتحاد کے مطابق چیئرمین نیب کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرکا نام حکومتی فہرست میں سرفہرست ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تمام حکومتی…

کراچی؛ سائٹ ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی کے سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔فائر افسر سائٹ محمد اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔محمد اکرم…

وادیٔ جن ، جہاں گاڑی خودبخود چلتی ہے؟

مدینہ منورہ سے باہر نکلتے ہوئے پینتیس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک ویران علاقے میں وادی جن واقع ہے، جس کا تاریخی نام ’وادیٔ بیضا‘ ہے، یہاں اس وقت تک کوئی انسانی آبادی نہیں ہے لیکن اونچ نیچ اور سطحی طور پر غیر ہموار راستے پر اکثر پاکستانی،…

عامر لیاقت بہت جلد پاگل خانے میں ہونگے: سوشل میڈیا صارفین

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو اُن کی حالیہ پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر خودکشی کرنے کے مشورے ملنے لگے۔گزشتہ روز عامر لیاقت حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی تینوں…

لانگ مارچ پر حکومت کا کتنے کروڑ کا خرچہ ہوا؟

پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے حکومت کے کروڑوں روپے لگ گئے۔رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ عمران خان کے حقیقی لانگ مارچ کے دوران حکومت کا 14 کروڑ…

شاہی فرمان جاری کر کے پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھا دی، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شاہی فرمان جاری کر کے پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھا دی گئی۔اسد عمر نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان سے حکومت نہیں سنبھالی جارہی اور روپے کی قدر گرتی جارہی ہے۔ سستی نہ کریں…