galaxy s10 stereo hookup cctv grindr hookup tampa gay hookup places in gloucester county nj whisper hookup pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہی فرمان جاری کر کے پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھا دی، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شاہی فرمان جاری کر کے پیٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھا دی گئی۔

اسد عمر نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان سے حکومت نہیں سنبھالی جارہی اور روپے کی قدر گرتی جارہی ہے۔ سستی نہ کریں تو کم از کم جس ریٹ پر چیزیں چھوڑ کر گئے ہیں اس پر تو رہنے دیں۔

انہوں نے کہا کہ مشکل فیصلے عمران خان نے کئے تھے، آئی ایم ایف کے سامنے نہیں لیٹے، عمران خان نے کہا تھا کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، روس سے تیل لیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ 30 سال سے کرپشن میں ملوث لوگوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، میری باقی زندگی اس قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ کرپشن پر لیکچر شہباز شریف کے منہ سے اچھا نہیں لگتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.