Browsing Category
Urdunews
سعد رفیق آج ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد جائیں گے
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق آج کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریں گے۔اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔رپورٹس کے…
جی ایس پی پلس معاملہ،یورپی یونین کے مانیٹرنگ مشن کا پہلا اجلاس
پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کے معاملے پر یورپی یونین کے مانیٹرنگ مشن کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔وزرات تجارت کے مطابق مانیٹرنگ کمیشن نے وزرات تجارت میں پاکستانی وفد سے ملاقات کی۔ پاکستانی وفد کی سربراہی سیکریٹری…
جی بی اور خیبر پختونخوا کے پہاڑوں پر برف باری
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی پہاڑی علاقوں پر برف باری ہوئی ہے۔بابوسرٹاپ اور گیٹی داس میں ایک فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے جس کے باعث بابوسر ناران نیشنل ہائی وے بند کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا کام…
آرمی چیف سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔رپورٹس کے مطابق تربیت، انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں فوجی تعاون…
الیکشن ترمیمی ایکٹ اور احتساب ترمیمی ایکٹ نافذ
پارلیمنٹ سے منظور کیے جانے کے بعد الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو ایکٹ 2022 قانون کا حصہ بن گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت پارلیمنٹ…
نوابشاہ اتاری گئی پرواز میں فنی خرابی، 170 مسافر پریشان
لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 405 شدید بارش کے دوران کراچی نہ اتر سکی۔ ایئر بس اے 321 طیارے کو قریبی متبادل ایئرپورٹ نوابشاہ میں اتار لیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نوابشاہ لینڈنگ کے بعد ایئربس طیارے میں فنی…
عمران خان کا دورِ حکومت فاشسٹ دور تھا، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کا دورِ حکومت فاشسٹ دور تھا، میں نے عمران خان کے فاشسٹ ایجنڈے کے صرف ایک حصے کی نشان دہی کی تو انہوں نے طوفان برپا کر دیا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
بجلی مہنگی کردی گئی، نئی قیمت کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
ملک میں بجلی مزید مہنگی کردی گئی، پہلے مرحلے میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف پر کیا جائے گا۔یکم جولائی سے فی یونٹ بجلی 3 روپے…
سعد رفیق کل ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے
وفاقی وزیر ہوابازی اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کریں گے۔ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق سعد رفیق دن تین بجے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملیں گے۔ اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی…
آئین اسلحہ عوام میں لے جانے کے حق کی ضمانت دیتا ہے، امریکی سپریم کورٹ
امریکی سپریم کورٹ نے اسلحہ رکھ کر عوام کے درمیان جانے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔امریکی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے اور امریکی آئین اسلحہ رکھنے اور عوام میں لے جانے کے حق کی ضمانت…
پاکستان کی دو خواتین کوہ پیماؤں کا K2 سر کرنے کا ارادہ
پاکستان کی دو خواتین کوہ پیما اس سال دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں سے ایک کے ٹو کو سر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ کوہ پیما ثمینہ بیگ کے ٹو بیس کیمپ پہنچ چکی ہیں جبکہ نائلہ کیانی بھی اپنے مشن کے لیے دبئی سے پاکستان آگئی ہیں۔کے ٹو دنیا کی…
ویڈیو: ہینری نکولز کے آؤٹ ہونے کا منظر جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کردے گا
آپ نے یہ مثال تو سنی ہوگی ’قسمت خراب ہو تو اونٹ پر بیٹھے شخص کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے‘، ایسا ہی کچھ نیوزی لینڈ کے بیٹر ہینری نکولز کے ساتھ ہوا۔انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ میں جب ہینری نکولز پُراعتماد انداز میں بیٹنگ کر رہے تھے، انہوں نے…
کالام میں لاہور سے آئی خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش
سیاحتی مقام کالام میں لاہور سے آئی ہوئی ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کالام میں سیاح خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی، جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے…
20 سال بعد حج اور کھجوروں کی تازہ فصل کا ایک ہی وقت
مدینہ منورہ میں موجود عازمین حج کو 20 سال بعد کھجوروں کی تازہ فصل خریدنے اور کھانے کو ملے گی اور ایسا بہت کم قیمت پر ہوگا۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایسا اس وجہ سے ممکن ہوا کہ 20 سال بعد پہلی مرتبہ کھجور کی فصل اور حج کا موسم ایک ہی…
کوکنگ آئل اتنا مہنگا ہوگیا کہ اب چوری بھی ہونے لگا
ملک میں مہنگائی بڑھ گئی، کوکنگ آئل اتنا مہنگا ہوگیا کہ اب چوری بھی ہونے لگا، جہلم سے ایک سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص پرچون کی دکان سے کوکنگ آئل کا کارٹن اٹھا کر چلتا بنا۔ دکان دار کا کہنا ہے کہ کوکنگ آئل کی چوری کے…
عمران خان پر مقدمہ چلانا اور گرفتار کرنا چاہیے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ بھی چلنا چاہیے اور گرفتار بھی کرنا چاہیے، عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ کابینہ کی اجازت کے بغیر درج نہیں ہوسکتا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں رانا ثناء اللّٰہ…
این اے 245 ضمنی انتخاب: فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے آر او کا صوبائی الیکشن کمشنر کو خط
کراچی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے ریٹرننگ آفیسر (آر او) ندیم حیدر نے صوبائی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں ضمنی انتخاب کے موقع پر پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر…
محمد حسنین انگلش کاؤنٹی میں کھیلنے کیلئے تیار، معاہدہ بھی ہوگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا انگلش کاؤنٹی ٹیم وورسٹرشائر سے معاہدہ ہوگیا، پاکستانی فاسٹ بولر اگلے ماہ اپنا کاؤنٹی چیمپئن شپ ڈیبیو کریں گے۔وورسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق 22 سالہ پاکستانی فاسٹ بولر محمد حسنین کو…
امریکا میں 98 کلو گرام وزنی، 18 فٹ لمبا اژدھا پکڑا گیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں ماہرین حیاتیات کی ایک ٹیم نے دیو قامت برمیز اژدھا پکڑ لیا، جس کا وزن 98 کلو گرام اور لمبائی 18 فٹ ہے۔اژدھے کو ریاست فلوریڈا کے اس پروگرام کے تحت پکڑا گیا ہے جس میں اژدھوں اور دیگر جانوروں کو سرکاری پراپرٹیز میں…
میراڈونا کی موت: طبی عملے کے 8 افراد پر مجرمانہ غفلت کا مقدمہ چلے گا
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی موت میں مجرمانہ غفلت کے الزام میں طبی عملے کے 8 افراد پر مقدمہ چلایا جائے گا۔فٹبال لیجنڈ میراڈونا گزشتہ سال نومبر میں بیونس آئرس میں دل کا دورہ پڑنے سے 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ان…