cctv grindr hookup tampa glasgow hookups boyne tannum hookup rules california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

الیکشن ترمیمی ایکٹ اور احتساب ترمیمی ایکٹ نافذ

پارلیمنٹ سے منظور کیے جانے کے بعد الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو ایکٹ 2022 قانون کا حصہ بن گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت پارلیمنٹ میں دونوں قوانین منظور کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی کو ٹی ٹی پی کے ساتھ ہونے والے ماضی کے معاہدوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے منظور کردہ دونوں بلوں کو دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا۔

دونوں بلوں کی منظوری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے لی گئی تھی۔ مشترکہ اجلاس سے منظوری کے دس دن کے اندر منظور شدہ دونوں بل خود بخود قانون بن گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.