Browsing Category
Urdunews
معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری فرانس میں انتقال کرگئے
معروف پاکستانی مصور مسعود کوہاری بروز بدھ 83 سال کی عمر میں فرانس میں انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی سطح پر پہچانے جانے والے آرٹسٹ مسعود کوہاری کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔مسعود کوہاری 1969 سے فرانس میں مقیم تھے۔ انہوں نے 25…
ناکارہ گاڑیاں دیئے جانے پر بزدار کا ہائیکورٹ سے رجوع
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی سیکیورٹی کیلئے ناکارہ اور خراب گاڑیاں فراہم کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سردار عثمان بزدار نے متفرق درخواست دائر کی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب…
عافیہ کیلئے امریکا جانا چاہتی ہوں، مگر گرفتاری کا ڈر ہے، فوزیہ صدیقی
وزارت خارجہ نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی، بہن فوزیہ صدیقی نے عدالت میں بیان دیا کہ میں امریکا جانا چاہتی ہوں، سفارتخانہ حفاظت کا انتظام کرے، ایسا نہ ہوکہ مجھے وہاں گرفتار کرلیا جائے ۔اسلام آباد…
پُتلے سے شادی کرنیوالی خاتون ماں بن گئی
پُتلے (کپڑے کا گُڈّا) سے شادی کرنے والی برازیلین خاتون ماں بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میریوون روچا نامی ایک برازیلین خاتون نے بتایا کہ اُس نے پُتلے یا رگ ڈول (کپڑے کا گُڈّا) کی محبت میں گرفتار ہوکر اُس سے شادی کرلی تھی۔خاتون…
پارلیمنٹ لاجز معاملے کیلئے اسپیکر اسمبلی سے رجوع کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ لاجز سے متعلق دائر پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز کی درخواست پر انہیں اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این ایز…
سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل، PTI رہنما کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی درخواست خارج کردی۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی فوجداری مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف دائر…
پاکستان: مزید 309 کورونا کیسز، شرح 2 اعشاریہ 22 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس…
یوکرین کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ دیں گے، امریکا
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ فراہم کرے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کو 450 ملین ڈالر مالیت کا مزید اسلحہ دے رہے ہیں۔دوسری جانب غیر ملکی ویب سائٹ کا گزشتہ روز…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قائم مقام افغان وزیرِ اعظم کو فون
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عبوری افغان حکومت کے قائم مقام وزیرِ اعظم کو ٹیلی فون کر کے افغانستان میں زلزلے کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زلزلے میں جاں بحق افراد کی مغفرت…
جو بائیڈن کی زبان ایک بار پھر لڑکھڑا گئی
امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان دوران خطاب لڑکھڑا گئی اور وہ خطاب میں امریکا کو ایک لفظ میں بیان کرنے کی کوشش میں ناکام ہوگئے۔سوشل میڈیا پر امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پوڈیم پر کھڑے تقریب سے خطاب کرتے نظر…
گوادر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ایگل اسکواڈ کی تشکیل
بلوچستان کے اہم ساحلی شہر گوادر میں امن و امان کی صورتِ حال برقرار رکھنے اور جرائم پر قابو پانے میں خصوصی مدد کے لیے پولیس کا ایگل اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مکران ڈویژن غلام اظفر مہیسر کے مطابق آئی جی بلوچستان…
دعا زہرا کیس کا تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کی بازیابی اور شیلٹر ہوم بھیجنے کی درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے گزشتہ روز درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لینے پر خارج کردی تھی۔ عدالت کا اپنے تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ…
جِم جائے بغیر تندرست رہا جاسکتا ہے؟
ہمارے معاشرے میں لوگوں کو عموماً رات کو دیر سے سونے کی عادت ہے جس کی وجہ سے وہ اگلی صبح دیر سے بیدار ہوتے ہیں۔ روزانہ کا یہ معمول صبح ناشتے سے لے کر رات کے کھانے تک سارے معمولات درہم برہم کردیتا ہے۔ ہو سکتا ہے اس معمول کی وجہ سے کئی…
کراچی، حیدر آباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے: محکمۂ صحت
محکمۂ صحت نے کراچی اور حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں شہروں کے کمشنرز کو مراسلہ لکھ بھیجا ہے۔محکمۂ صحت نے کراچی اور حیدرآباد کے کمشنرز کو فوری طور پر دونوں شہروں میں کورونا ایس او پیز…
امیرِ قطر آج مصر کا دورہ کریں گے
امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی آج مصر کا دورہ کریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر اور قطر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد امیرِ قطر کا یہ پہلا دورہ ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ قطر اور مصر نے گزشتہ سال علاقائی تنازع کو ختم کرنے پر اتفاق…
عمران خان ضمانت کرانے عدالت پہنچ گئے
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ضمانت حاصل کرنے کے لیے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان نے…
ٹرین زیادتی کیس: 3 ملزمان کے DNA متاثرہ خاتون سے میچ کر گئے
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، 3 مرکزی ملزمان کے ڈین این اے کے نمونے متاثرہ خاتون سے میچ کر گئے۔پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک لیب سے…
امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
امریکی سینیٹ نے گن سیفٹی بل منظور کرلیا،بل کی حمایت میں 65 اور مخالفت میں 33 ووٹ پڑے۔ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔واضح رہے کہ امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز گن سیفٹی قانون کو مسترد کیا گیا…
گلگت حادثہ، جاں بحق افراد کی لاشیں کراچی پہنچادی گئیں
گلگت حادثے میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ تمام لاشیں ایدھی سردخانے منتقل کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔حادثے میں کراچی سے تعلق…
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے، جہاں وہ اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیراعظم کو گوادر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف ماہی گیروں سے بھی ملاقات کریں گے۔اس سے قبل…