جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a…

میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے۔ ملتان میں ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ آپ کی خدمت کرنےکی کوشش کی ہے۔ ہمارے دور میں…

سینیٹر دلاور خان کی طرف سے ایسی قرارداد کی امید نہیں تھی، سینیٹر افنان اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی اور کے نو کہنے کی آواز نہیں آئی۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر…

غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے 90 دن مکمل، 29 ہزار فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی کے وحشیانہ حملوں کو 90 دن ہوگئے۔ غزہ میں حماس میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ حماس کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے 90 دنوں کے دوران 1876 حملے کئے۔ 90 دن میں شہید اور لاپتہ فلسطینیوں کی تعداد…

سردی میں نہانا تو موخر ہوسکتا ہے، الیکشن نہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سردی میں نہانا تو موخر ہوسکتا ہے مگر الیکشن نہیں، اس الیکشن میں ہماری سیاست اور معیشت کی سمت کا تعین ہونا ہے۔ یہ انتخابات نوجوان نسل کےلئےبہت اہم ہے۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے…

اسلام آباد ہائی کورٹ: بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر موجود بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے انہیں سہولیات فراہم کرنے کی ہدات کردی۔بلوچ مظاہرین کو انتظامیہ سے بات چیت کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔ …

سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے پی پی امیدواروں کے نام جاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے، پی پی چیئرمین این اے 194  اور این اے 196سے الیکشن لڑیں گے،…

اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔لاہور میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…

تحریک انصاف کا الیکشن ملتوی کی سینیٹ قرارداد پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرار داد پر ردعمل دے دیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹ نے انتخابات التوا کی غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری قرار داد منظور کی ہے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان…

دھونی کا سابق کاروباری شراکت داروں کیخلاف 15 کروڑ کے فراڈ کا مقدمہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے سابق بزنس پارٹنرز کیخلاف 15 کروڑ روپے کے فراڈ کا مقدمہ کردیا، یہ کیس آرکا اسپورٹس اینڈ منیجمنٹ لمیٹڈ رانچی کے میہیر دیواکار اور سومیا وشواس کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کی کمی

سینیٹ الیکشن قرارداد کے فوری ردعمل پر 100 انڈیکس 800 پوائنٹس گرا، لیکن کاروبار کا اختتام 124 پوائنٹس کمی سے 64 ہزار 514 پر کیا۔کاروباری حجم ہفتے کی باقی چار دنوں کی اوسط سے 52 فیصد زائد 94 کروڑ شیئرز رہا۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 12 ارب…

سینیٹ: انتخابات کے التواء کیلئے قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

سینیٹ نے 8 فروری 2024 کے انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد منظور کرلی، سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی کاپی صدر، وزیراعظم، الیکشن کمیشن کو ارسال کردی گئی۔سینیٹ…

الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی

الیکشن ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کی اپیل مسترد کردی۔اعظم سواتی نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔الیکشن ٹریبونل کے جج کامران حیات نے آر او کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے…

کینیڈا نے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ہدایت نامہ میں سیکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا۔ کینڈین ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان میں غیرمتوقع سیکیورٹی صورتحال…

شہرام ترکئی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل منظور

پشاور میں الیکشن اپلیٹ ٹرییونل نےتحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے اپیل منظور کرلی۔ پشاور میں الیکشن اپلیٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی…

پی ٹی آئی نے ٹکٹ ہولڈرز کی فہرستوں کی تیاریاں مکمل کرلیں

پاکسان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عام اتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق ‎قومی و صوبائی اسمبلی کے حتمی ٹکٹ ہولڈرز کی فہرستوں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں مکمل

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے پاکستان ٹیم نے تیاریاں مکمل کرلیں۔ٹیم میں شامل کھلاڑی ہارون ارشد، علی اسفند، شامل حسین اور ازان اویس پرعزم ہیں کہ ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے جنوبی افریقا میں کھیلا جائے…

حکومت کا بانی پی ٹی آئی کے غیر ملکی جریدے میں آرٹیکل پر ایکشن کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غیر ملکی جریدے میں آرٹیکل پر ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بانی پی ٹی آئی کے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی جانب…

سینیٹ کی ویڈیو دیکھ کر بہرہ مند تنگی سے وضاحت لیں گے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد پر ویڈیو دیکھ کر بہرہ مند تنگی سے وضاحت لیں گے، بہرہ مند کا کہنا ہے کہ انہوں نے مخالفت کی تھی، مخالفت واضح نہیں تھی تو ہونی چاہیے تھی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں جمعہ کو…

الیکشن کے التوا کی نام نہاد قرارداد کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرنے کی نام نہاد قرارداد سینیٹ میں موجود کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی۔اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ 100 ارکان کے ایوان میں 7، 8 سینیٹرز کی رائے کو ایوان بالا…