Browsing Category
Urdunews
جام صادق پل کے متبادل نیا پل تعمیر کیا جائے گا، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی موبلٹی پروجیکٹ کے تحت جام صادق پل کے متبادل کے طور پر ایک نئے پل کی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجے بن…
ہم جمہوری انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، شاہ محمود
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، پرویز الہٰی کے ساتھ اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے، ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ پورا تعاون کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی…
اسد عمر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے آج ہونے والے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ زرداری پرانی خرید و فروخت کی سیاست میں…
ون ڈے کرکٹ کو T20 کی بڑھتی لیگز نچوڑ رہی ہیں، عثمان خواجہ
ایک انٹرویو میں عثمان خواجہ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی لیگز ون ڈے کرکٹ کو نچوڑ رہی ہیں جس سے ون ڈے کرکٹ سست موت مر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بین اسٹوکس کے ون ڈے کرکٹ کو چھوڑنے پر حیرانگی نہیں ہوئی، ذاتی طور پر غالباً میں بھی ان ون ڈے…
کون بنے گا وزیرِ اعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز یا پرویز الہٰی؟ فیصلہ کچھ دیر بعد ہو گا
کون بنے گا وزیرِاعلیٰ پنجاب، پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز؟ سب کی نظریں پنجاب اسمبلی پر لگی ہیں، بس کچھ دیر کے بعد اس بات کا فیصلہ ہو جائے گا۔پنجاب اسمبلی میں کس کے پاس کتنے ارکان ہیں؟ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، انتخابی…
کراچی، پیپلز بس سروس کا نیا روٹ متعارف
پیپلز بس سروس کا نمائش سے سی ویو تک نیا روٹ متعارف کرادیا گیا۔ترجمان ایس آئی ڈی سی ایل کے مطابق بس نمائش سے زیب النساء اسٹریٹ، میٹروپول، تین تلوار، بلاول چورنگی اور ڈالمن مال سے سی ویو پہنچے گی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پیپلز بس،گرین لائن…
فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا
فیصل شاہکار کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا جبکہ راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا۔چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے وفاق میں بھیجنے کی درخواست کی تھی۔اس سے پہلے خبر سامنے آئی تھی کہ…
غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جس کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا رہا، آج اسی کے لیے ووٹ مانگ رہا ہے،…
لاہور نہیں چھوڑوں گا، ہفتے میں 2 دن قیام کیا کروں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور نہیں چھوڑوں گا اور ہفتے میں 2 دن یہاں قیام کیا کروں گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حماد اظہر کو پی ٹی آئی پنجاب کی…
فیصل آباد سے منشیات شارجہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر حافظ محمد اختر شارجہ جانے کے لیے فیصل آباد ایئرپورٹ پر پہنچا تھا۔…
186 ارکان کو پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں پہنچا دیا: تحریکِ انصاف کا دعویٰ
کون بنے گا وزیرِاعلیٰ پنجاب، پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز؟ سب کی نظریں پنجاب اسمبلی پر لگی ہیں، بس کچھ گھنٹوں کے انتظار کے بعد اس بات کا فیصلہ ہو جائے گا۔پنجاب اسمبلی میں کس کے پاس کتنے ارکان ہیں؟ آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے…
گالی اور دھمکی کے دن گزر گئے، آرام کریں، منہ بند رکھیں اور کام کرنے دیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام چور، منافق اور جھوٹوں کی سیاست مسترد کرچکے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا انتخابی فریم…
محرم الحرام کیلئے NCOC کا ضابطۂ اخلاق جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔ این سی او سی کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مجالس اور جلوس کے دوران کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے، مجالس اور جلوسوں میں…
اسمبلی میں دوبارہ لڑائی ہوئی تو سخت کارروائی کرونگا، سیکرٹری اسمبلی
سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ دوبارہ لڑائی جھگڑا ہوا تو قانون کے مطابق سخت کارروائی کروں گا۔پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری نے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے لکھا جانے والا خط آج صبح پڑھا ہے، خط کا جواب ڈپٹی اسپیکر ہی دے سکتے ہیں۔سیکریٹری…
مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس: سیکریٹری اسمبلی کو جانے کی اجازت
بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کے دوران سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو جانے کی اجازت دے دی۔سماعت کے دوران کیس میں نامزد ملزمان مونس الہٰی، سیکریٹری پنجاب…
جامعہ کراچی خودکش دھماکا، سہولت کار کا خاکہ تیار
جامعہ کراچی خودکش بم دھماکے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردی میں ملوث مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے جو سی ٹی ڈی نے سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا ہے۔پولیس…
اراکین اسمبلی ہوٹل سے پنجاب اسمبلی روانہ
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی ہوٹل سے پنجاب اسمبلی روانہ ہوگئے۔اراکین اسمبلی کو بسوں کے ذریعے قافلے کی صورت میں اسمبلی لایا جا رہا ہے۔اسمبلی اراکین نماز جمعہ بھی پنجاب اسمبلی میں ہی ادا کریں…
سری لنکا سے دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے گال میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ سیشن کا آغاز ہو گیا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ری ہیب…
ڈالر تاریخ میں پہلی بار 230 روپے کا ہوگیا
ملک میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 230 روپے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان…
دعا کے شوہر ظہیر کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب
ملزم ظہیر اور شبیر کے بینک اکاؤنٹس اور قومی شناختی کارڈز بحال کرنے کی درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے استفسار کیا کہ کیس کا مرکزی ملزم کہاں ہے؟جس پر ملزمان کے وکیل عامر نیاز نے مؤقف…