جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں غیر ضروری تاخیر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی…

نیپرا نے اہل کراچی پر بجلی گرادی، 3 اعشاریہ 55 روپے یونٹ مہنگا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی، کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کا ایک یونٹ 3 روپے 55 پیسے مہنگا کردیا۔نیپرا نے کےالیکٹرک کی درخواست پر کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔نیپرا نے…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضیاء بتول کو فوری ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کی چیئرپرسن ضیاء بتول کو عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا اور ضیاء بتول کی بطور چیئرپرسن تعیناتی کا اکتوبر 2019ء کا…

پنجاب اسمبلی: ن لیگی رکن سے سفید کپڑوں میں ملبوس شخص کی تلخ کلامی

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا ٹاکرا آج ہورہا ہے، اسمبلی میں پی ٹی آئی، ق لیگ سمیت ن لیگ اور اس کے اتحادی اراکین بھی پہنچ گئے۔پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکانِ پنجاب اسمبلی قافلے کی صورت میں ہوٹل سے پنجاب اسمبلی پہنچے، یہ ارکان…

شہباز گل ایک مرتبہ پھر غلط ثابت ہوئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل ایک مرتبہ پھر غلط ثابت ہوگئے۔شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے جیو نیوز سے  کوئی گفتگو نہیں کی، جبکہ عمران خان نے جیو نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کی تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی…

مفتاح اسماعیل کا میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم جاری رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے ساتھ میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم سے متعلق میٹنگ منعقد کی گئی ہے۔انہوں نے…

چوہدری شجاعت نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا، مونس الہٰی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ عمران خان کےامیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا پنجاب اسمبلی سے روانہ ہونا معنی خیز ہے۔مونس الہٰی نے سینئر صحافی حامد…

عمران خان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق  کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  عمران خان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان مطلق العنان شخص ہیں، عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا…

دعا زہرا کو یکم اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے دعا زہرا کو یکم اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد کیس کے تفتیشی افسر کو حکم نامہ جاری کردیا گیا۔دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ دعا…

جولائی کیلئے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن آگیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کےلیے ایل این جی کی قیمت میں کمی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 4 اعشاریہ 65 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق…

رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا حفاظتی کٹ میں اسمبلی پہنچیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ قادری کورونا حفاظتی کٹ میں اسمبلی پہنچ گئیں۔رکن پنجاب اسمبلی صبا صادق کا کہنا ہے کہ عظمیٰ قادری کو کورونا وائرس کی علامات ہیں، اس لیے انہوں نے حفاظتی کٹ پہنی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب کی وزارت…

آصف زرداری عزت دے کر دل جیت لیتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری عزت دے کر دل جیت لیتے ہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف زرداری عزت دے کر دل جیت لیتے ہیں جبکہ یہ لفظ…

پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین اسمبلی پہنچے ہیں، رانا مشہود کا بڑا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے صرف 175 اراکین پنجاب اسمبلی پہنچے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا تھا کہ اندر ہمارے 186 لوگ پورے ہیں، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 180…

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب اور سیاسی…

سعودی عرب ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کررہا ہے، سید ذکریا علی شاہ

سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کررہا ہے۔ یہ بات ترجمان پیٹرولیم ڈویژن سید زکریا علی شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ سعودی عرب سے یہ تیل پاکستان کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی…

آج انشاءاللّٰہ PTI امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب بنے گا،فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ آج ان شاءاللّٰہ تحریک انصاف کا امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب بنے گا لیکن ہمیں پھر بھی نظام کی بہتری کے لیے گریٹ ڈیبیٹ کی ضرورت ہے۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ چیف ایگزیکٹو کا…

جام صادق پل کے متبادل نیا پل تعمیر کیا جائے گا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی موبلٹی پروجیکٹ کے تحت جام صادق پل کے متبادل کے طور پر ایک نئے پل کی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان خیالات  کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجے بن…

ہم جمہوری انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، پرویز الہٰی کے ساتھ اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے، ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ پورا تعاون کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی…

اسد عمر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے آج ہونے والے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ زرداری پرانی خرید و فروخت کی سیاست میں…

ون ڈے کرکٹ کو T20 کی بڑھتی لیگز نچوڑ رہی ہیں، عثمان خواجہ

ایک انٹرویو میں عثمان خواجہ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی لیگز ون ڈے کرکٹ کو نچوڑ رہی ہیں جس سے ون ڈے کرکٹ سست موت مر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بین اسٹوکس کے ون ڈے کرکٹ کو چھوڑنے پر حیرانگی نہیں ہوئی، ذاتی طور پر غالباً میں بھی ان ون ڈے…