جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

MPA کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

الیکشن کمیشن نے بہاولنگر کی نشست پی پی 241 سے منتخب ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ایم پی اے کاشف محمود کو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ڈی نوٹیفائی کیے گئے رکنِ پنجاب اسمبلی…

بجلی آچ سے ساڑھے 3 روپے مہنگی ہو گئی: خرم دستگیر/مصدق ملک

وفاقی وزیر خرم دستگیر اور مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی کی بنیاد پر اکتوبر، نومبر کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، بجلی کی قیمت میں آج (26 جولائی سے) ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس بات کا اعلان وزیرِ بجلی خرم دستگیر…

رواں ہفتے مون سون بارشيں جارى رہيں گى

محکمۂ موسمیات  کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران مون سون بارشيں جارى رہيں گى۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 28 جولائى سے سندھ میں مون سون بارشوں میں کمى کا امکان ہے جبکہ 27 جولائى سے مون سون ہوائيں شدت سے بالائى اور وسطى علاقوں میں داخل ہوں…

پی ڈی ایم کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنا اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسی پی ڈی ایم نے انہی ججز کے 3 مہینے پہلے والے فیصلے کو تاریخی کہا، پی ڈی ایم والے اس کیس کو متنازع بنانے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں۔انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…

دریائےچناب میں طغیانی، 20 دیہات زیرِ آب، ہائی الرٹ جاری

دریائے چناب میں طغیانی آنے کی وجہ سے 20 دیہات زیرِ آب آ گئے۔صورتِ حال کے باعث پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔محکمۂ آب…

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہو گا، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا اور 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس…

بنگلا دیش نے IMF سے ساڑھے 4 ارب ڈالرز کا قرض مانگ لیا

بنگلا دیش نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ساڑھے 4 ارب ڈالرز کا قرض مانگ لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے بنگلا دیش کو دیے جانے والے 1 ارب 50 کروڑ ڈالرز قرض پر سود نہیں ہوگا جبکہ 3 ارب ڈالرز پر 6 فیصد سود…

پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں: پرویز خٹک

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں۔پرویز خٹک نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میرے ساتھ ن لیگ کے کسی شخص نے رابطہ نہیں کیا، نرم مداخلت کے کوئی اشارے ہمیں نہیں آ…

اسد عمر کی سیمینار میں زبان پھسل گئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے برداشت اور عدم برداشت کے موضوع پر سیمینار میں خطاب کے دوران زبان پھسل گئی۔خطاب کے دوران انہوں نے عدم برداشت کی جگہ عدم اعتماد کہہ دیا، کہا کہ شعیب شاہین نے مجھے عدم…

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ آج صبح پھر شروع ہو گیا۔کلفٹن، ڈیفنس، صدر اور اطراف کے علاقوں میں صبح ساڑھے 11 بجے کے بعد ہلکی بارش تو کہیں تیز بارش شروع ہوئی۔ قبل ازیں محکمۂ موسمیات کی جانب سے اَرلی وارننگ سینٹر مون…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت، جسٹس اعجازالاحسن اور فاروق نائیک میں دلچسپ مکالمہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن اور فاروق نائیک میں دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے فاروق ایچ نائیک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ…

بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

بلوچستان میں شدیدبارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی ہے۔بلوچستان کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے جبکہ مختلف اضلاع میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے۔کمشنر قلات کے مطابق  سیلاب کے باعث وڈھ جھالاوان، اوتھل، بیلہ، گڈانی، زیرو…

سعید خان کی بطور سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن تقرری کٹھائی میں پڑ گئی

ہاکی کے سابق کھلاڑی سعید خان کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کے طور پر تقرری کٹھائی میں پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سعید خان کو پاکستان آ کر سیکریٹری کی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی پیچیدگیوں کے باعث…

گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں ہوئی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں ہوئی۔محکمۂ موسميات کے مطابق اسلام آباد میں گولڑہ کے مقام پر 100 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ زیرو پوائنٹ پر 81 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ڈیرہ غازی خان میں 91، منڈی…

ڈپٹی اسپیکر کے وکیل نے سپریم کورٹ کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کر دیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کے دوران ڈپٹی اسپیکر کے وکیل عرفان قادر نے سپریم کورٹ کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کر دیا۔ چیف جسٹس نے وکیل علی ظفر سے کہا…

کراچی: گرین لائن بس سروس آج بحال کرنے کی کوشش

کراچی میں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک بہترین سفری سہولت فراہم کرنے والی گرین لائن بس سروس کا 2 روز سے بند آپریشن آج دوپہر بحال کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق حالیہ تیز بارشوں کے دوران کئی اسٹیشن اور طویل ٹریک زیرِ آب…

کراچی: آج گرین لائن بس سروس بحال کرنے کی کوشش

کراچی میں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک بہترین سفری سہولت فراہم کرنے والی گرین لائن بس سروس کا 2 روز سے بند آپریشن آج دوپہر بحال کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق حالیہ تیز بارشوں کے دوران کئی اسٹیشن اور طویل ٹریک زیرِ آب…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فل کورٹ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے، فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی…

پہلی مرتبہ سنا کہ سپریم کورٹ کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلی مرتبہ سنا ہے کہ سپریم کورٹ کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ کئی گھنٹے کل بھی کیس کی سماعت ہوئی، حکومت کے پاس کوئی…

انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں 2 روپے 62 پیسے اضافے سے ڈالر 232 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر میاں نعمان کبیر کا ایک…