Browsing Category
Urdunews
حکومت میں شامل لوگوں نے خود کو 11 سو ارب روپے کا NRO دیا: شبلی فراز
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل لوگوں نے خود کو 11 سو ارب روپے کا این آر او دیا، یہ لوگ نہیں چاہتے کہ ان کا احتساب ہو۔شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ یہ لوگ اپنی سیاہ کاریاں چھپانے کے…
حب ڈیم مکمل بھرنے کے نشان سے ساڑھے 3 فٹ اوپر چلا گیا
کراچی اور بلوچستان کے علاقوں کو پانی سپلائی کرنے والے بلوچستان کے حب ڈیم میں پانی کی سطح مکمل بھر جانے کے نشان 339 فٹ سے ساڑھے 3 فٹ بلند ہو گئی ہے، جبکہ ڈیم کے اسپل ویز سے پیر کو پانی کا انتہائی غیر معمولی اخراج ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس…
قانونی سوالات پر معاونت کریں یا پھر ہم اس بینچ سے الگ ہوجائیں، چیف جسٹس کی علی ظفر کو ہدایت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل علی ظفر کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ قانونی سوالات پر معاونت کریں یا پھر ہم اس بینچ سے الگ ہوجائیں، جو دوست…
ہفتے میں 4 بار ورزش موت کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق
جرنل سرکیولیشن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ہفتے میں دو سے چار بار ورزش کرنے سے موت کے خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔امریکی محققین کی جانب سے 30 برس تک 1 لاکھ سے زائد افراد پر مشتمل اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں 150 سے…
یاسمین راشد سمیت 14 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 اگست تک توسیع
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد سمیت 14 ملزمان کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی…
چلتی گاڑی کا مختصر ترین وقت میں ٹائر تبدیل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
اٹلی کے 2 افراد پر مشتمل جوڑی نے مہارت سے چلتی گاڑی کا مختصر ترین وقت میں ٹائر تبدیل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ کارنامہ اٹلی سے تعلق رکھنے والے 2 شہری مینوئل زولڈان اور جیانلوسا فولکو نے انجام دیا ہے۔ ڈرائیور زولڈان اور…
جاپان: 7 افراد کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی
جاپان میں 2008ء میں 7 افراد کو قتل کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔جاپانی مقامی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2008ء میں شاپنگ سینٹر میں چاقو کے وار کر کے 7 افراد کو ہلاک کیا تھا۔2008ء میں ہونے والے چاقو زنی کے اس واقعے میں 12 افراد زخمی بھی…
کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش جاری
24 جولائی کی شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال تھمنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں آئی آئی چندریگر روڈ، اورنگی ٹاؤن، ملیر، ایئر…
چینی شہری نے پانچویں منزل سے گرنیوالی بچی کی جان بچا لی
چین میں ایک شہری نے مسیحا بن کر عمارت کی پانچویں منزل سے گرنے والی 2 سالہ بچی کی جان بچا لی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چینی شخص عمارت کے نیچے بظاہر ایک خاتون کے ساتھ کھڑے ہو کر فون پر کسی سے…
گال ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 231 رنز پر آؤٹ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم 231 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔قومی ٹیم تیسرے دن کے کھیل میں صرف 40 رنز کا اضافہ کر سکی۔ سری لنکا کی طرف سے رمیش مینڈس نے 5 اور پراباتھ جے سوریا نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ…
پاکستان میں کورونا وائرس سے کُل اموات 30 ہزار 470 ہو گئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز…
کراچی: بارش کے بعد خیابانِ شہباز اور گرو مندر چوک ٹریفک کیلئے بند
کراچی میں وقفے قفے سے جاری بارش کے باعث ڈی ایچ اے کی انتظامیہ نے خیابانِ شہباز ٹریفک کے لیے بند کر دی۔ خیابان شہباز سے خیابانِ اتحاد جانے اور آنے والے دونوں ٹریکس پر پانی ہے، خیابانِ راحت پر بھی برساتی پانی کھڑا ہے۔ خیابانِ راحت کی…
کراچی: صبح سویرے کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش
24 جولائی کی شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال تھمنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں آئی آئی چندریگر روڈ، اورنگی ٹاؤن، ملیر، ایئر…
گال ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل شروع، پاکستان کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔قومی ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے تھے جبکہ سری لنکا کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید 187 رنز درکار…
ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڑھ سال بعد آج واشنگٹن آئیں گے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریباً ڈیڑھ سال بعد آج واشنگٹن پہنچیں گے۔ امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار آج واشنگٹن پہنچیں گے۔میڈیا کے مطابق ٹرمپ واشنگٹن میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کریں گے اور…
ڈونلڈ ٹرمپ تقریباً ڈیرھ سال بعد واشنگٹن آئیں گے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریباً ڈیرھ سال بعد واشنگٹن پہنچیں گے۔ امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار آج واشنگٹن پہنچیں گے۔میڈیا کے مطابق ٹرمپ واشنگٹن میں منقعدہ کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کیپیٹل…
کراچی:نور محمد بروہی گوٹھ میں پانی جمع، قیمتی اشیاء ڈوب گئیں
منگھو پیر کے نور محمد بروہی گوٹھ میں کئی فٹ پانی جمع ہونے کے باعث لوگوں کی قیمتی اشیاء ڈوب گئیں۔متاثرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کسی نے مدد نہیں کی، خواتین، بچے ناردرن بائی پاس پر بےیارو مددگار پڑے ہیں، متاثرین نے عارضی رہائش گاہ…
کراچی، مختلف علاقوں میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ پیر کو سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 59 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔شہر قائد میں بارش کے بعد شہر کی زیادہ تر سڑکیں صاف ہوگئیں، تاہم بعض سڑکوں پر اب بھی پانی جمع ہے۔کلفٹن کی…
کراچی، رات گیارہ بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمہ موسمیات نے کراچی میں رات گیارہ بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش صدر میں 164 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ناظم آباد میں 75.4 ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 66 ملی میٹر…
وفاقی وزیر قانون و دیگر نے آج بدتمیزی کی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون اور دیگر وزرا نے آج بدتمیزی کی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو پرویز الہٰی…