بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈونلڈ ٹرمپ تقریباً ڈیرھ سال بعد واشنگٹن آئیں گے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریباً ڈیرھ سال بعد واشنگٹن پہنچیں گے۔

امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار آج واشنگٹن پہنچیں گے۔

میڈیا کے مطابق ٹرمپ واشنگٹن میں منقعدہ کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کیپیٹل ہل عمارت حملےکی تحقیقاتی کمیٹی پر بھی بات کریں گے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وائٹ ہاؤس کے باہر پرتشدد مظاہرے کی مذمت کی

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کی سماعت آخری مراحل میں ہے۔

واضح رہے کہ کیپیٹل ہل پر جنوری 2021 کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےحامیوں نے دھاوا بول کر پرتشدد مظاہرہ کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.