Browsing Category
Urdunews
مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم رونالڈو کے بغیر ناروے روانہ
ایٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم ناروے روانہ ہوچکی ہے لیکن فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اس میں شامل نہیں۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق رونالڈو ایسی ٹیم میں جانے کے خواہشمند ہیں جس نے اس سیزن میں چیمپیئز لیگ کے…
بھارتی ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی، یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر احتجاج
پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے یاسین ملک کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صحت کی صورتحال پر احتجاج کیا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے یاسین ملک کی جیل سے فوری رہائی کا…
سندھ اسمبلی: اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دھواں دار تقریر
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے ایوان میں دھواں دار تقریر کی۔ مائیک بند کرنے پر پی ٹی آئی ارکان سراپا احتجاج بن گئے اور اسپیکر روسٹرم کا گھیراؤ کرلیا، پھر شدید نعرے بازی کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کرگٸے۔ایوان میں فارن…
سندھ میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ اہم اعلان آ گیا
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے خاتمے سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے یکم اگست سے کھلیں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ میں موسم…
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو عدالت میں چیلنج کریں گے، حمزہ شہباز
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسپیکر صوبائی اسمبلی کے الیکشن کو کل عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کئے گئے تھے تاکہ پتا چل سکے ووٹ کس کو کاسٹ ہوا۔واضح رہے کہ پاکستان…
آج ہمارے لیے بھی رات کو عدالت کھولی جائے، رانا مشہود
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا مشہود نے مخالفین پر دھوکے سے مقاصد حاصل کرنے کا الزام لگادیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج ہمارے لیے بھی عدالتیں کھولیں۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا مشہود نے کہا کہ آج پھر ایک دھوکا…
محسن حسن بٹ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات کردیے گئے
محسن حسن بٹ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے تعینات کردیے گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔محسن حسن بٹ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ ڈی جی ایف آئی اے محمد طاہر رائے کے تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…
لاہور ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 2 سال بعد پروازوں کے لیے کھل گیا
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کو 2 سال کی مرمت اور تزئین و آرائش کے بعد جمعہ کی رات 10 بجے پروازوں کے لیے کھول دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 36 آر طویل عرصہ تک بغیر…
ایچ ای سی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ سہیل کی مدت ملامت میں توسیع
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن میں ڈاکٹر مختار کی بطور چیرمین تقرری کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ڈاکٹر شائستہ سہیل کی مدت ملامت میں توسیع کردی گئی ہے۔وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ڈاکٹر مختار احمد کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔اب وہ…
وزیر اعظم اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ، صحت اور سماجی شعبوں پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے پاکستان میں صحت اور سماجی شعبے کے پروگراموں پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعظم نے بل اینڈ گیٹس فاؤنڈیشن کی پولیو کےخاتمے میں مدد…
امریکا کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر کثیرالجہتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر کثیرالجہتی باہمی تعلقات کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل…
ڈونلڈ لو اور عمران خان کے قریبی ساتھی کی ملاقات پر بات کرنے کا مجاز نہیں، امریکی ترجمان
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ وہ ڈونلڈ لو اور عمران خان کے قریبی ساتھی کی ملاقات پر بات کرنے کے مجاز نہیں۔ واشنگٹن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق نیڈ پرائس نے بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کے کئی اسٹیک ہولڈرز سے متعدد…
فیفا کنیکٹ پروگرام: فٹبال کلبز کی رجسٹریشن اگست میں شروع ہوگی
فیفا کنیکٹ پروگرام کے تحت فٹبال کلبز کی رجسٹریشن کا عمل اگست میں شروع کردیا جائے گا، جس سے پاکستان میں فٹبال کا حقیقی اسٹرکچر بحال ہوگا اور فٹبالرز کے کیریئر کو پروفیشنل بنیادوں پر مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔فیفا کنیکٹ پروگرام میں زیادہ…
تیونس: شادی کے دن دولہے کی ماں دلہن کو بدصورت کہہ کر بیٹے کو واپس لے گئی
تیونس میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن کو بدصورت قرار دے کر ماں اپنے بیٹے کو واپس لے گئی۔ اس صورتحال پر صدمے کا شکار خاتون کو دنیا بھر سے سوشل میڈیا پر حمایت پر مبنی پیغامات بڑی تعداد میں موصول ہوئے، جنہوں اس کا حوصلہ بڑھانے پر مبنی میسجز…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز جمع ہوئے، ایس بی پی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق جون 2022ء تک 4 لاکھ 29 ہزار 364 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے اور ان میں 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز جمع کرائے…
اپوزیشن کی ایک خاتون ایم پی اے نے 4 بیلٹ پیپر پھاڑے، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کی ایک خاتون ایم پی اے نے 4 بیلٹ پیپر پھاڑے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
مادہ بن مانس نے سیاحوں کو نوزائیدہ بچہ دکھایا
کینیڈا کے ایک چڑیا گھر میں بن مانس نے سیاحوں کو اپنا نوزائیدہ بچہ دکھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔یہ ویڈیو کیلگری کے چڑیا گھر میں ریکارڈ کی گئی اور انسٹاگرام پر گزشتہ روز پوسٹ ہوئی۔A post shared by ViralHog…
لگتا ہے آرمی چیف نے ذمے داری لے لی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے لگتا ہے اب آرمی چیف نے ذمے داری لے لی ہے، آرمی چیف کے امریکیوں سے رابطہ کرنے کی بات ٹھیک ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم کم زور ہوتے جارہے ہیں، یہ…
اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ووٹنگ کے دوران ہنگامہ آرائی
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی، پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے پولنگ کا عمل 5 منٹ کے لیے روک دیا۔پینل آف چیئرمین نے اسمبلی کی سیکیورٹی کو ایوان میں طلب کرلیا۔پینل آف چیئرمین کا کہنا ہے کہ…
پاک چین اقتصادی راہداری کو افغانستان تک بڑھانے کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ وینگ ای کی افغان ہم منصب سے ازبکستان میں ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری کو افغانستان تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔چین نے یکم اگست سے افغان شہریوں کو ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔چینی وزارت…