Browsing Category
Urdunews
وزیر اعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ایچ ای سی مقرر کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کردیا ہے۔وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ڈاکٹر مختار احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔یہ تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے، ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی…
ججز کی تقرری کے حوالے سے شفافیت ہونی چاہیے، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ اس کمیشن کو قومی فریضہ دیا گیا ہے، یہ قومی اہمیت کی بات ہے، ججز کی تقرری کے حوالے سے شفافیت ہونی چاہیے۔اپنے بیان میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہائی کورٹ کے ججز ہوں یا سپریم کورٹ کے ججز ہم پر…
جوڈیشل کمیشن اجلاس: چیف جسٹس کی ہدایت پر سپریم کورٹ کا موقف
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی ہدایت پر سپریم کورٹ کے پبلک ریلیشن آفیسر (پی آر او) نے جوڈیشل کمیشن پر موقف جاری کردیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے اعلامیے سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود نے اختلاف…
معتبر عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے،وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معتبر عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے۔برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اپنے بیان میں…
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی آڈیو جاری کردی گئی
جوڈیشل کمیشن کی گزشتہ روز کی کارروائی کا آڈیولنک سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پرجاری کردیا گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس گزشتہ روز ہوا تھا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا، جس کے بعد ان اراکین اسمبلی کی نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جنرل نشست پر علی محمد، فضل محمد خان، شوکت علی کو ڈی…
خرم نواز گنڈاپور نے رانا ثناء اللّٰہ کا دعویٰ جھوٹا قرار دیدیا
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے رہنما خرم نواز گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے دعویٰ کو جھوٹا قرار دیا ہے۔خرم نواز گنڈاپور نے وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں بری ہونے…
ملک میں محرم الحرام 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں محرم الحرام 1444ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم محرم الحرام 31 جولائی بروز اتوار ہوگی جبکہ یوم عاشور 9 اگست بروز منگل ہوگا۔ محرم الحرام 1444 ہجری کا چاند…
معاشی مشکلات حل کرنے کیلئے سیاسی جماعتیں ہم آہنگی پیدا کریں، اپٹما
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کا کہنا ہے کہ معاشی مشکلات حل کرنے کے لئے سیاسی جماعتیں ہم آہنگی پیدا کریں۔اپٹما کے اعلامیے کے مطابق ایسوسی ایشن نے کہا کہ پاکستانی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔اپٹما نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ…
پانچ ججوں کی نامزدگی مسترد ہونے کے اکثریتی فیصلے کے ساتھ ہیں، احسن بھون
اعلیٰ عدلیہ میں جج صاحبان کی تعیناتیوں کے معاملے پر صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون، پاکستان بار کونسل سمیت مختلف بار ایسوسی ایشنز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں پانچ جج صاحبان کی نامزدگی…
پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 126 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 150 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 394 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 40 ہزار 27 تھی۔حصص بازار میں آج 17…
پاک چین اقتصادی راہداری کو افغانستان تک بڑھانے کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ وینگ ای کی افغان ہم منصب سے ازبکستان میں ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری کو افغانستان تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔چین نے یکم اگست سے افغان شہریوں کو ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔چینی وزارت…
رواں ہفتے 30 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سامنے آگئے، ملک میں رواں ہفتے مہنگائی میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3 اعشاریہ 68 فیصد اضافہ ہوا، 30 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔اعداد و شمار کے مطابق…
کابل: کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ کے دوران دھماکا، 4 افراد زخمی
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے وقت اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ جاری تھا، دھماکے کے بعد تمام کھلاڑیوں کو ایک بنکر میں بھیج دیا گیا۔دھماکے کے وقت بندے عامر ڈریگنز اور پامیر زلمی…
پاکستان صرف ایک لاڈلے کے لیے نہیں بنا، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان صرف ایک لاڈلے کے لیے نہیں بنا ہے، کوئی ہمارا باپ بننے کی کوشش نہ کرے، ہم اداروں کا احترام کرنا چاہتے ہیں، انتہائی ادب کے ساتھ درخواست ہے کہ اپنا نام…
برطانوی جریدے نے فارن فنڈنگ کا پول کھول دیا، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا عمران خان صادق اور نہ ہی امین رہا ہے۔فنانشل ٹائمز کی اسٹوری پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ برطانوی جریدے نے فارن فنڈنگ کا پول کھول…
کالے دھن کی پاکستان میں سزا مقرر ہے، پارٹی ختم ہوسکتی ہے، مصدق ملک
وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ غیر ملکی اخبار نے لکھا ہے پی ٹی آئی کو کالا دھن فراہم کیا گیا، پاکستان میں سیاست کرنی ہے تو صرف پاکستانیوں سے پیسہ لیا جاسکتا ہے، غیر ملکی ریاست یا کابینہ کے ممبر سے پیسہ نہیں لے…
جوڈیشل کمیشن اجلاس پر سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے خط لکھ دیا
سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے جوڈیشل کمیشن کے گزشتہ روز کے اجلاس پر خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط لکھا ہے۔خط میں سپریم کورٹ کے جج نے کہا کہ جوڈیشل…
پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کی قدر کرتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کی کمی
گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 58 ہزار 300 روپے ہوگئی۔دوسر ی جانب…