بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مادہ بن مانس نے سیاحوں کو نوزائیدہ بچہ دکھایا

کینیڈا کے ایک چڑیا گھر میں بن مانس نے سیاحوں کو اپنا نوزائیدہ بچہ دکھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

یہ ویڈیو کیلگری کے چڑیا گھر میں ریکارڈ کی گئی اور انسٹاگرام پر گزشتہ روز پوسٹ ہوئی۔

A post shared by ViralHog (@viralhog)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مادہ بن مانس اپنے نومولود بچے کو بوسے دے رہی ہے اور اسے پیار کررہی ہے۔

سیاحوں نے یہ منظر دیکھ کر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.