Browsing Category
Urdunews
سابق ارکان قومی اسمبلی عاشق گوپانگ، عامر طلال گوپانگ ن لیگ میں شامل
سابق ارکان قومی اسمبلی سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…
ریسکیو عملے نے 8 گھنٹے کی کوشش کے بعد پلّے کی جان بچالی
جان انسان کی ہو یا کسی جانور کی، ریسکیو حکام اپنا فرض نبھانے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے اور اس مقصد کیلئے وہ کوئی بھی ذرائع کے استعمال سے دریغ نہیں کرتے۔ سوشل میڈیا پر کچھ اسی طرح کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ…
ہمیں مینڈیٹ ملا تو کراچی کو سنوار دیں گے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں مینڈیٹ ملا تو کراچی کو سنوار دیں گے۔قصبہ کالونی میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارے وقت میں کراچی کا شمار…
کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر بکرا چوری کا مقدمہ درج
کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر خیرپور میں بکرا چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ نامزد تینوں پولیس اہلکار کراچی کے انڈسٹریل ایریا تھانے میں تعینات ہیں۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ…
بھارت اپنی فوج واپس بلائے، مالدیپ کی باضابطہ درخواست
مالدیپ کی حکومت نے بھارت سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ اپنی فوج مالدیپ سے واپس بلائے۔مالدیپ کے ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے یہ درخواست آج بھارتی وزیر ارتھ سائنسز کائرین ریجیجو سے ایوان صدر…
پانچواں چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کا فائنل قاسم علی خان نے جیت لیا
لاہور میں پانچواں چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کا فائنل قاسم علی خان نے جیت لیا، 219 گروس اسکور کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب میں چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے کھیلوں اور کلھاڑیوں کی سرپرستی جاری رکھنے کے عزم کا…
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، جس کی آج شام ایئر کوالٹی انڈیکس 239 ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار انتہائی مضر صحت رہا ، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔موسمیاتی…
راولپنڈی: گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد
راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گرین بیلٹ سے نومولود مردہ حالت میں ملا ہے، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 1 ماہ کے دوران نومولودوں کی…
راولپنڈی: گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد
راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گرین بیلٹ سے نومولود مردہ حالت میں ملا ہے، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 1 ماہ کے دوران نومولودوں کی…
زبردستی وزیر اعظم بنانے کا سوچنے والے غلطی پر ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج بھی کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم اس کا مقابلہ کریں گے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کا اصل چہرہ…
ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے 30 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، اس دوران ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔رواں سال ملک بھر سے لیے گئے…
غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا
غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔ابوظبی پہنچنے والے زخمی فلسطینیوں میں 8 بچے اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔پہلے گروپ میں شدید زخمی اور کینسر کے مریض شامل ہیں۔اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے غزہ کے…
کراچی: بائیومکینکل انجینئر کا قاتل اس کا اپنا دوست نکلا
کراچی میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے بائیومکینکل انجینئر صہیب نثار کا قاتل اس کا اپنا دوست نکلا۔پولیس کا کہنا ہے کہ صہیب نثار کا قاتل اس کا قریبی دوست اور پارٹنر تھا، سچل پولیس نے سومار گوٹھ میں ملزم عاصم کے گھر پر چھاپا مارا، ملزم نے کمرے…
اقوام متحدہ اسکول پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملے سے 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، تازہ فضائی حملہ جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر کیا گیا، جس میں 50 فلسطینی شہید ہوئے۔وسطی غزہ کے…
چکوال میں کمسن طلبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی، 15 بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ملے
پنجاب کے شہر چکوال میں مدرسے کے کم سن طالب علموں کے ساتھ مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، پولیس کو 15 بچوں کے جسموں پر تشدد کے نشانات ملے ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات متاثرہ بچوں کے بیانات لیے گئے، 15…
شارع فیصل تھانے آنے والے شہری کو اغوا کے بعد لوٹ لیا گیا
کراچی میں شہری تھانوں کے باہر بھی محفوظ نہیں رہے، شارع فیصل تھانے آنے والا شہری شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا شکار ہوگیا۔دو ملزمان اسلحے کے زور پر شہری کو اغوا کرکے باآسانی اپنے ساتھ لے گئے اور پھر گاڑی اور نقدی لے کر اسے سپر ہائی وے پر اتار کر…
پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں، پلوشہ خان
پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کے لیے سندھ جاتے ہیں۔ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے پنجاب میں این آئی سی وی ڈی…
پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں، پلوشہ خان
پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کے لیے سندھ جاتے ہیں۔ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے پنجاب میں این آئی سی وی ڈی…
چکوال: کم سن طالب علموں سے زیادتی، ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
چکوال کے ایک مدرسے میں اساتذہ کی جانب سے طالب علموں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس کے ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر تھانا صدر نے دونوں ملزمان حافظ انیس اور حافظ ذیشان کے 5…
اسرائیلی بمباری میں گھر والوں کو کھودینے والی بچی کی ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی رنجیدہ
اسرائیلی فوج کی بمباری میں والدہ اور بھائی سمیت گھر والوں سے محروم ہونے والی معصوم زخمی بچی کی اسپتال میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔غزہ کے بعد اسرائیل نے مغربی کنارے پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے، نابلس میں ایک عمارت پر حملے میں 5 افراد…