جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا: فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان…

کوشش ہے ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں: مفتاح اسماعیل

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 5 ملین کی امپورٹ ہوئی ہے، اگلے ماہ روپے پر پریشر کم ہو گا، امید ہے 2 ہفتے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا، کوشش ہے کہ ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اس…

کامن ویلتھ گیمز: ہاکی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے کوارٹر کا کھیل مکمل ہو گیا۔کیویز نے میچ میں 4 گول داغ دیے جبکہ قومی ٹیم صرف ایک گول کر سکی۔کامن ویلتھ گیمز…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر سبطین خان کر رہے ہیں۔اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم کے بلامقابلہ انتخابی عمل کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں…

سندھ: 24 گھنٹوں میں 5 ہزار سے زائد بچے ڈائیریا کا شکار

صوبۂ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار سے زائد بچے ڈائیریا کا شکار ہو گئے جبکہ سندھ میں پیچش کے 500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 5 ماہ میں ‎صوبے میں 5 لاکھ سے زائد بچے اسہال اور پیچش کا شکار ہوئے، جبکہ 5…

سراج الحق بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔اپنے ایک بیان میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے اپیل کی ہے کہ عوام مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کاموں میں حصہ لیں، زخمیوں اور بیماروں کے لیے…

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی آج سے ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گی

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی آج سے ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گی۔امریکی حکّام نے بتایا ہے کہ اسپیکر نینسی پیلوسی کانگریس کے وفد کی قیادت کر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق نینسی پیلوسی سنگاپور، ملائیشیا، جنوبی کوریا اور جاپان جائیں…

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سکھر بیراج سے 12 لاشیں برآمد

ملک کے بالائی علاقوں سے سیلاب میں بہہ کر آنے والی مزید 4 لاشیں سکھر بیراج سے ملی ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں بیراج سے 12 لاشیں مل چکی ہیں۔ڈی آئی جی جاوید جسکانی کے مطابق گزشتہ 13 روز میں بہہ کر آنے والی 24 لاشیں سکھر بیراج سے نکالی جا…

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کیخلاف میچ، ندا ڈار ٹیم سے باہر

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی، ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ…

وزیرِ اعظم کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوئے…

پوپ فرانسس کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے صحت کے مسائل کی وجہ سے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا سے واپسی پر 85 برس کے پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ توانائی محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تا کہ چرچ کی خدمت کر سکوں۔ انہوں…

پشاور: جرائم پیشہ عناصر سے رابطے پر 22 پولیس اہلکار معطل

پشاور میں جرائم پیشہ عناصر سے مبینہ رابطوں پر 22 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق معطل کیے جانے والے اہلکاروں میں ایس ایچ او ارمڑ اور تھانہ شرقی کے 2 تفتیشی افسر بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پولیس اہلکاروں کو جرائم…

پرویز الہٰی کا سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انہوں نے ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ اور میانوالی کے سیلاب متاثرین کی مالی امداد کرنے کی ہدایات کی ہے۔وزیرِ اعلیٰ…

سینئر صحافی اور مصنف اختر بلوچ انتقال کر گئے

سینئر صحافی اور مصنف اختر بلوچ انتقال کر گئے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اختر بلوچ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق اختر بلوچ کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر ڈیڑھ بجے فقیری مسجد نزد جیلانی مسجد غلام حسین قاسم روڈ…

پشاور: آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے سے بڑھ کر 2050 روپے کا ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع نے…

سعودی عرب: 6 وزارتوں سے تعلق رکھنے والے 78 افراد زیرِ حراست

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 6 وزارتوں سے تعلق رکھنے والے 78 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔سعودی محکمۂ انسدادِ کرپشن کے مطابق حراست میں لیے گئے ملازمین پر رشوت ستانی، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ترجمان سعودی محکمۂ انسدادِ…

حکومت زیرو اور عمران خان ہیرو بن گئے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت زیرو اور عمران خان ہیرو بن گئے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ لندن میں ہوا، وہی اسے چھوڑنے کی باتیں کر رہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ…

سندھ: انٹر سالِ اوّل کیلئے داخلہ فہرست جاری

ڈائریکٹر جنرل کالجز ڈاکٹر محمد علی مانجھی نے سرکاری کالجوں اور ہائر سکینڈری اسکولوں میں انٹر سالِ اوّل کے لیے داخلہ فہرست جاری کر دی ہے۔ وزیرِ تعلیم سردار علی شاہ کے خصوصی ویژن کے تحت یہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ انٹر سال…

عمران خان کے آج لاہور آنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آج لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے، خراب موسم کے باعث ان کا 2 بار دورۂ لاہور مؤخر ہو چکا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان آج ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں ارکانِ اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔دورۂ لاہور کے دوران عمران…

بلوچستان: سیلاب کی تباہ کاریاں، بیشتر رابطہ سڑکیں بہہ گئیں

بلوچستان کے اکثر علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں سے بیشتر رابطہ سڑکیں بہہ گئیں۔صوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 127 ہو گئی ہے،…