بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کامن ویلتھ گیمز: ہاکی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے کوارٹر کا کھیل مکمل ہو گیا۔

کیویز نے میچ میں 4 گول داغ دیے جبکہ قومی ٹیم صرف ایک گول کر سکی۔

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی کے ایونٹ میں گرین شرٹس 2 میچز میں ایک پوائنٹ حاصل کر سکی۔

کامن ویلتھ گیمز کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

اس شکست کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی مشکل ہو گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.