being honest about wanting hookup reddit hookup Stafford CT casusl hookup review my uber hookup dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا: فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہو گیا۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کسی بیرونی سازش کا سہارا نہیں لیا، ڈالر استعمال ہوئے نہ کسی کا ضمیر خریدا گیا۔

انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے خلاف چل رہا ہے۔

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے ترجمان فیاض چوہان نے اپوزیشن پر وار کرنے کے لیے طنزیہ شعر کا سہارا لیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے خلاف تو صرف ممنوعہ فنڈنگ کیس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.