جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیر اعلیٰ سندھ کی پیپلز بس سروس کے مسائل حل کرنے اور روٹ ٹھیک کرنے کی ہدایت

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزراء کو پیپلز بس سروس کے مسائل حل کرنے اور اس کے روٹس کو ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر بلدیات اور وزیر ٹرانسپورٹ نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔بریفنگ…

مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی اصل، ایڈٹ شدہ ویڈیوز پیش کردیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی اصل اور ایڈٹ شدہ ویڈیوز میڈیا کے سامنے پیش کردیں۔میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے دورہ بلوچستان کی وڈیو ایڈٹ کر کے اس میں آوازیں شامل کی گئی…

شاہد خاقان نے شہباز گل کے الزام کا جواب دیدیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کے الزام کا جواب دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کی کیچڑ اچھالنے والی بریگیڈ 4 سال حکومت میں رہی ہے۔چیئرمین…

تھر میں بارشوں کے بعد مشروم کی مارکیٹ میں آمد، غذایت سے بھرپور سبزی کی جابجا فروخت

صحرائے تھر میں مون سون کی بارشوں کے بعد نایاب سبزی مشروم مارکیٹ میں آگئی ہے، یہ سبزی مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاح بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سبزی مشروم کو مقامی زبان میں کھمبی کہا جاتا ہے۔ وٹامن…

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ جسٹس راجہ شاہد عباسی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کو ایچ 8 قبرستان اسلام آباد میں…

کوئٹہ: مچ کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا، حادثہ میں دیگر 5 کان کن متاثرہ کان میں پھنس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مچ کے علاقے میں ایک کوئلہ کان میں کان کن کوئلہ نکالنے کے کام…

یوکرین سے اناج لے جانے والا بحری جہاز کل روانہ ہوسکتا ہے، ترکیہ

ترک صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین سے اناج کی پہلی کھیپ لے جانے والا بحری جہاز یکم اگست کو روانہ ہوسکتا ہے۔استنبول میں قائم مشترکہ رابطہ مرکز، اناج کی ترسیل کے راستوں پر حتمی کام جلد مکمل کر لے گا۔روس اور یوکرین کے درمیان یوکرینی…

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب ہوگئی، جن میں سے 7 کا تعلق لانڈھی سے بتایا جارہا ہے۔ لانڈھی میں مضر صحت کھانا کھانے سے خاتون اور 7 بچوں کی حالت خراب ہوگئی، جنہیں جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی، ایک بچے کی…

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔ایوان میں قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کا بھارت کو 100 رنز کا ہدف

کامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 100 رنز کا ہدف دے دیا۔ بارش کے باعث 18 اوورز تک محدود کیے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کی آخری پانچ وکٹیں صرف 3 رنز کے اندر گر گئیں۔کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف قومی…

روسی بحریہ کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا، صدر پیوٹن

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی بحری فوج کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا۔روسی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں کی فراہمی آئندہ کچھ ماہ میں شروع ہو جائے گی، روسی بحریہ دشمن کو بجلی کی رفتار سے جواب دینے کی صلاحیت رکھتی…

اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، عمران خان نے گوادر بندر گاہ کا بیڑا غرق کردیا، عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ اور برباد…

عمران خان کی الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس کا سامنا کر رہے عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کے لیے نئی حکمت عملی بنائی ہے اور…

لاہور: عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور عمران خان کی ملاقات…

وسائل کے باوجود حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کیلئے کچھ نہیں کیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں صرف جزوی اعلانات تک محدود ہیں، ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں لیکن حکمرانوں نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔سراج الحق نے بلوچستان کے سیلاب…

اسپیکر نے پنجاب میں الیکشن جیتنے کی وجہ بتا دی

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کلین سویپ کرنے میں ہمارا کوئی کمال نہیں، عمران خان کے بیانیے کی وجہ سے ہمیں پنجاب میں کامیابی ملی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے کہا کہ سازش کر کے کسی کو کرسی سے اتار…

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے خلاء باز کی جیکٹ نیلام

مشہور خلاء باز ای ایلڈرین کی فلائٹ جیکٹ نیویارک میں 2.8 ملین ڈالرز میں فروخت ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیلام گھر سوتھبیز میں اپولو 11 کے خلاء باز ای ایلڈرین کی فلائٹ جیکٹ جو انہوں نے 1969ء میں چاند کے تاریخی مشن پر پہنی…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے حلف اٹھا لیا

نومنتحب ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے حلف اٹھا لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ہوا جس میں انہوں نے واثق قیوم سے حلف لیا۔اس موقع پر اسپیکر سبطین خان نے کہا کہ واثق قیوم کے سوا کسی نے کاغذ جمع نہیں کرائے، وہ…

بارہ مولا میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کے باعث ایک اور کشمیر نوجوان شہید ہو گیا۔کمشیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔کے ایم ایس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

پاکستان ٹیم بیس بال فائیو ایشیاء کپ میں شرکت کریگی

پاکستان ٹیم بیس بال فائیو ایشیاء کپ میں شرکت کرے گی جو 17 سے 19 اگست تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔بیس بال فائیو ایشیاء کپ ایونٹ میں 9 ٹیمیں شامل ہیں، پاکستان، چائنیز تائپے اور سنگاپور گروپ سی میں مدِ مقابل ہوں…