جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نوازشریف نے عمران خان کو ملک کیلئے خطرناک قرار دے دیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ عمران خان کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سل بعد آیا ہے، عمران خان نے غیر ملکیوں…

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار شہری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار شہری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے شہری کو تین گولیاں ماریں اور فرار ہوگئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، آگے کیا ہوگا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آگیا، اب آگے کیا ہوگا؟ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پولیٹیکل پارٹی آرڈر اور رولز 2002ء کے تحت سیاسی جماعت کو شوکاز نوٹس جاری کرکے موقع دیا جاتا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء…

3 لاکھ انٹرنیٹ صارفین نے کس طیارے کو ٹریک کیا؟

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی آج تائیوان پہنچی ہیں، بلومبرگ رپورٹ کے مطابق کوالالمپور سے اڑان بھرنے والا امریکی فضائیہ کا بوئنگ سی 40 طیارہ آج سب سے زیادہ ٹریک کیا گیا۔انٹرنیٹ صارفین کا خیال تھا کہ کا اس طیارے میں اسپیکر…

دورہ تائیوان کسی بھی طرح امریکی دیرینہ پالیسی سے متصادم نہیں، اسپیکر نینسی پلوسی

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ اس دورے کا مقصد ایک آزاد انڈو پیسیفک خطے کا فروغ ہے۔تائیوان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ ہمارا دورہ تائیوان کسی بھی طرح امریکا کی طویل عرصے سے جاری…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے نے بیرونی سازش کا پول کھول دیا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے نے بیرونی سازش کا پول کھول دیا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ 8 سالہ طویل انتظار کے بعد ممنوعہ…

ایمن الظواہری کی ڈی این اے تصدیق نہیں ہوئی، پینٹاگون

پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی کا کہنا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ڈی این اے تصدیق نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دیگر ذرائع سے ایمن الظواہری کی شناخت کی تصدیق کی گئی ہے۔پینٹاگون پریس سیکرٹری نے کہا کہ ہمارے پاس ویژیول تصدیق…

4 پی ٹی آئی ارکان کی مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 ارکان قومی اسمبلی کی مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے مطابق کارروائی ہوگی۔شاہدہ رحمانی نے صالح محمد خان، غلام محمد لالی، میاں محمد سومرو اور غلام بی بی…

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے میرے موقف کی تصدیق کردی، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے میرے موقف کی تصدیق کردی۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تبصرہ کیا۔وفاقی…

خطرناک سمندری راستے سے مہاجرین کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری، وزارت دفاع

سمندر کے خطرناک راستے سے مہاجرین کی برطانیہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لندن سے برطانوی وزارت دفاع کے مطابق پیر کو 14 کشتیوں میں 696 مہاجرین کی ریکارڈ تعداد برطانیہ پہنچی۔ برطانوی وزارت دفاع نے مزید بتایا کہ برطانیہ پہنچنے والے مہاجرین میں بچے…

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئی ہیں۔ امریکی اسپیکر ملائیشیا میں مختصر قیام کے بعد  تائیواں پہنچی ہیں۔ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ وہ جنوبی کوریا اور جاپان بھی…

نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ن لیگی رہنما نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔پولیس نے نذیر چوہان کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد…

کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم براہ راست فائنل میں، میڈل جیتنے کی راہیں ہموار

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے جویلین تھرو کے ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم براہ راست فائنل کھیلیں گے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ برمنگھم منتظمین نے کم اینٹریز کی وجہ سے جویلین تھرو کے کوالیفائرز ختم کردیے ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں…

پی ٹی آئی کی فنڈنگ سی پیک کیخلاف استعمال ہوئی، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ مذہب کے بیوپاری عمران خان نے یہودیوں اور ہندوؤں سے فنڈز لیے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں پلوشہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی فنڈنگ سی پیک کے خلاف بھی استعمال ہوتی…

فنڈنگ کیس میں عمران خان سے رعایت برتی گئی، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کے ساتھ رعایت کی گئی ہے۔لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سعد رضوی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو سزا کی بجائے تنبیہ…

ایس ای سی پی نے وی چیٹ سروس کا آغاز کردیا

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ’وی چیٹ‘ سروس کا آغاز کردیا۔اس سلسلے میں ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے ’وی چیٹ‘ سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ کمیشن نے بتایا کہ ایس ای سی پی ’وی چیٹ…

تائیوان پر آگ سے کھیلنے والے امریکی سیاستدانوں کو اس کی قیمت چکانا ہوگی، چین

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ تائیوان پر آگ سے کھیلنے والے امریکی سیاستدانوں کو اس کی قیمت چکانا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ تائیوان کے معاملے پر آگ سے کھیلنے والے…

امریکی قونصل خانے کا پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارِ افسوس

کراچی میں قائم امریکی قونصل خانے کی طرف سے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔امریکی قونصل خانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر  پاکستان کی مسلح افواج اور پاکستانی عوام کے دکھ میں شریک…

پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ثابت ہوچکی، ڈکلیئریشن جاری کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن ایڈڈ پارٹی ثابت ہوچکی ہے، ایسی جماعت کے خلاف ڈکلیئریشن جاری کرنا لازمی ہے۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رانا ثناء اللّٰہ نے…

ایشیا کپ 2022 کا شیڈول جاری، پہلا پاک بھارت میچ 28 اگست کو ہوگا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہونے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ 2022 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا کی میزبانی میں متحدہ…