Browsing Category
Urdunews
ایک تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کم ہوگئی
رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے کم ہوکر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…
سندھ بھر میں 8 تا 10 محرم ڈرون اڑانے پر پابندی
محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبہ بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ داخلے کے مطابق صوبے میں جلسے، جلوس اور مجالس میں ڈرون اڑانے پر پابندی ہوگی۔دریں اثناء محکمہ داخلہ نے پورے سندھ میں 5 سے 10…
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38 اعشاریہ 63 فیصد ہوگئی
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی صفر اعشاریہ 82 فیصد مزید بڑھ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 38 اعشاریہ 63 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک…
پی این ایس سی میں نئے چیئرمین کے چارج لینے سے متعلق تنازع کھڑا ہوگیا
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) میں نئے چیئرمین کے چارج لینے سے متعلق تنازع کھڑا ہوگیا، نئے سربراہ چارج لینے پہنچ گئے لیکن پرانے چیئرمین نے اب تک عہدہ نہیں چھوڑا۔ پی این ایس سی کے نئے سربراہ جواد احمد چارج لینے نفری کے ہمراہ…
عمران خان کے خلاف ریفرنس رجیم چینج سازش کا پارٹ 2 ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مشترکہ سازش کا ہر قانونی محاذ پر مقابلہ کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے دعویٰ کیا کہ عمران…
بلوچستان: سیلاب زدہ علاقوں میں بیت السلام کی امدادی سرگرمیاں
بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بیت السلام کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، سماجی تنظیم کی جانب سے اب تک پانچ کروڑ روپے کا امدادی سامان تقسیم کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان بیت السلام حذیفہ رفیق کا کہنا تھا کہ اس وقت…
سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف
قومی بچت اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادی گئیں۔قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13 اعشاریہ 28 فیصد ہے جبکہ 5 سالہ اکاؤنٹ پر شرح منافع 12 اعشاریہ 60 فیصد ہے۔قومی بچت اسکیم…
عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ آمد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ پہنچے۔عمران خان نے شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز…
پی ٹی آئی کی صدارت کیلئے 4 بندے آگے آگئے، حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی پارٹی صدارت کے لیے چار بندے آگے آچکے ہیں، فواد چوہدری بھی پی ٹی آئی کی صدارت لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ…
پی ٹی آئی میں پھوٹ: شاہ محمود قریشی کی بیٹی کیخلاف کارکنوں کا احتجاج
پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی، ملتان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور حلقہ 157 کی امیدوار مہر بانو قریشی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنی ہی…
کامن ویلتھ گیمز، ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے
کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں میڈلز کی امید ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے، وہ ریسلینگ کے 86 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ریسلر عنایت اللّٰہ سے بھی میڈل کی امیدیں وابستہ ہیں جبکہ ایتھلیٹ شجر عباس 200 میٹر کی سیمی فائنل میں…
صدر ق لیگ کو غیر قانونی طور پر ہٹانے کی کوشش کی گئی: چوہدری سالک حسین
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے صدر کو غیر قانونی طور پر ہٹانے کی کوشش کی گئی۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ غیر قانونی…
چین نے نینسی پلوسی پر پابندی عائد کردی
چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور ان کے اہل خانہ پر پابندی عائد کردی، نینسی پلوسی پر پابندی دورہ تائیوان کے نتیجے میں لگائی گئی ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چین کے شدید تحفظات کے…
کامن ویلتھ گیمز، ریسلر عنایت اللّٰہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی ریسلر عنایت اللّٰہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی ریسلر عنایت اللّٰہ نے مالٹا کے ریسلر کو تین منٹ کے اندر ہی چت کر دیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز…
امریکی سفیر کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کا دورہ
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے صوبۂ خیبر پختون خوا کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے امریکی امداد سے تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان سے ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے امریکا کی جانب سے اقتصادی…
20 منٹ کی تاخیر سے آفس پہنچنے پر ملازم برطرف
20 منٹ تاخیر سے آفس پہچنے پر باس نے ملازم کو نوکری سے برطرف کردیا۔امریکی سماجی رابطے و مباحثے کی ویب سائٹ ریڈڈ کے اینٹی ورک فورم پر ایک صارف کی جانب سے شیئر ہونے والی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کے ساتھی ملازم کو سات سال سے زائد عرصے میں…
امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت…
جاپان میں یومِ استحصال کشمیر کا انعقاد
دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی یومِ استحصال کشمیر کا انعقاد کیا گیا، اس حوالے سے معروف کشمیری تنظیم کشمیر یکجہتی فورم کی جانب سے اقوام متحدہ کے دفتر میں خصوصی یادداشت پیش کی گئی۔خصوصی یادداشت میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت نے…
سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا
سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن…
اراکین یورپی پارلیمنٹ کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر اظہار تشویش
یورپی پارلیمنٹ کے 14 اراکین کی جانب سے صدر اور نائب صدر یورپی کمیشن کو خط لکھا گیا ہے۔یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی مسلح افواج کی جانب سے خلاف ورزیوں پر تشویش اور…