بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ آمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائش گاہ پہنچے۔

عمران خان نے  شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے صاحبزادے کیپٹن احمد اور ان کے دیگر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے لیے بلندی درجات  کی دعا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.