Browsing Category
Urdunews
دانیہ شاہ کےخلاف مقدمہ کی درخواست، ایف آئی اے سے انکوائری رپورٹ طلب
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی عدالت نے عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایف آئی اے انکوائری میں ہونے والی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔شرعی طور پر دانیہ ملک کو خلع ہوچکی…
افغان حکومت کی فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
امارت اسلامیہ افغانستان نے فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔افغان وزارت خارجہ نے کابل سے جاری بیان میں کہا کہ غزہ کے مظلوم، نہتے مسلمانوں پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے قابل مذمت ہیں۔افغان وزارت خارجہ نے بیان میں مزید…
حافظ آباد: تیز رفتار بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 33 زخمی
پنجاب کے شہر حافظ آباد میں بس الٹ گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی۔ریسکیو حکام کے مطابق سولگیں کھرل کے قریب بس تیز رفتاری کے باعث الٹ کر جوہڑ میں جاگری۔حادثے میں 6 افراد موقع…
10 کھرب مالیت کی مہنگی ترین کشتی، دنیا میں موجود ہی نہیں؟
دنیا کی مہنگی ترین کشتی جس کی مالیت تقریباً 10 کھرب پاکستانی روپے سے زائد ہے، اس کے بارے میں لوگوں کا ماننا ہے کہ وہ موجود ہی نہیں ہے۔ یہ ایک کشتی نہیں بلکہ ایک تیرتا ہوا پُرآسائش گھر ہے جس میں تقریباً تمام ہی سہولیات موجود ہیں۔کشتی کے…
فنکار کی درخت کے تنے پر حیرت انگیز مصوری
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک آرٹسٹ نے نہایت خوبصورت 3 ڈی گرافٹی پینٹنگ بنائی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آرٹسٹ نے درخت کے موٹے تنے پر ایک لڑکی کی تصویر بنائی ہے جو ایک گیند پر کھڑی ہوئی…
حکمران قبل از وقت انتخابات سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟ پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت بہت جلد اپنے انجام کو پہنچے گی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے استفسار کیا کہ حکمران قبل از وقت انتخابات سے کیوں بھاگ…
اگست میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
ماہ اگست کے ابتدائی 5 روز کے دوران مسلسل کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونے کا…
کراچی: گلشن حدید اور اطراف میں بارش
کراچی کے علاقے گلشن حدید اور اطراف میں بارش ہونے لگی، شہر میں آج کہیں کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدیداور اطراف میں بارش برسانے کی وجہ بننے والے بادل مشرق اور جنوب مشرق سے شہر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے…
وفاقی حکومت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو فی الحال کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ کامران علی افضل محرم الحرام اور امن و امان کے پیش نظر پنجاب میں کام جاری…
یوکرین جنگ: 4 کروڑ افریقی باشندے بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں، امریکی سفیر
اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر لِندا تھامس نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے 4 کروڑ افریقی باشندے غذائی کمی اور بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے جی 7 سمٹ میں غذائی تحفظ کے لیے ساڑھے 4 ارب ڈالر جمع کیے تھے، جس میں سے 2.76…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ میں بیک وقت 6 انکوائریز جاری، ایف آئی اے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیش جاری ہے، اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بیک وقت 6 انکوائریز ہورہی ہیں۔ایف آئی اے کی جانب سے کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں انکوائریز جاری ہیں، حکام کا کہنا…
قومی اسمبلی: 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن پر 90 کروڑ تک خرچ ہوں گے، ذرائع
قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں 25 ستمبر کو ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں، جن پر زیادہ سے زیادہ 90 کروڑ کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے، اُن کی کامیابی کی صورت میں ان…
لاہور: قومی اسکواڈ کا تربیتی سیشن بارش سے متاثر، انڈور ٹریننگ
لاہور میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز بارش سے متاثر رہا، کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں انڈور سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی ٹریننگ کی۔ قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کے پہلے روز پروگرام کے مطابق سیشن قذافی اسٹیڈیم…
شہیدوں کو سیاسی موضوع بنانا اچھی بات نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہیدوں کو سیاسی موضوع بنانا اچھی بات نہیں، سیاست کبھی اتنی نہیں گری تھی، جتنی آج گرگئی ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خوجہ آصف نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے پر کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا پر مہم…
پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھالتے ہی 50 افسران کو تبدیل کردیا
چوہدری پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھالتے ہی صوبے میں 50 سے زائد اہم افسر تبدیل کر دیے۔ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کو تبدیل کرنے کے بعد کسی اور کو اضافی چارج بھی نہیں دیا گیا، سی سی پی او لاہور کو بھی تبدیل کر دیا گیا جبکہ ڈی…
غزہ میں بمباری: اسرائیل کا مزید ایک ہفتے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا غزہ میں اسلامی جہاد تحریک کے خلاف آپریشن مزید ایک ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔دوسری جانب…
مجھے اب تک ایف آئی اے کا کوئی نوٹس نہیں ملا، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے نوٹس ملنے کی تردید کی ہے۔صوابی سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے قانونی طریقے سے فنڈنگ…
اسٹاک مارکیٹ: گزشتہ ہفتے انڈیکس میں مجموعی طور پر 1945 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس مجموعی طور پر 1945 پوائنٹس اوپر جاکر…
تحریک انصاف فارن فنڈنگ، کراچی میں بھی تحقیقات، کمیٹی قائم
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ سے متعلق کراچی میں بھی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں ایف آئی اے کی 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ ٹیم کے قیام کا…
کامن ویلتھ گیمز: 200 میٹر ریس کا فائنل آج، شجر عباس سے میڈل کی امیدیں
کامن ویلتھ گیمز کی 200 میٹر ریس کا فائنل آج رات ایک بج کر 30 منٹ پر ہوگا، اس ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس سے میڈل جیتنے کی امیدیں بھی باندھ لی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس نے 200 میٹر ریس کے فائنل کے لیے…