جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 8 افراد شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال کے آرتھو پیڈک چیف ڈاکٹر…

بھارت کی شکست پر میمز، دپیکا پڈوکون کو بھی نہ بخشا

5 اکتوبر 2023ء سے پڑوسی ملک بھارت میں شروع ہونے والا کرکٹ کا عالمی میلہ بلآخر آسٹریلیا کی فتح کے ساتھ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچا۔48 میچز کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھنے میں آئے، جہاں کئی عالمی ریکارڈز ٹوٹے تو وہیں خراب امپائرنگ…

ملتان: حضرت شاہ رکن الدین عالم کا 710 واں عرس آج سے شروع

ملتان میں حضرت شاہ رکن الدین عالم کا 710 واں عرس آج سے شروع ہو رہا ہے۔عرس کی 3 روز کی تقریبات کا آغاز آج درگاہ کو غسل دے کر کیا جائے گا۔درگاہ کے گرفتار سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی درگاہ کو غسل دیں گے۔عرس کے لیے ملک بھر…

کراچی: ملزم نے بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ہلاک افراد کی شناخت نواب خان اور شہزادی کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم علی خان کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے، جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا…

کیا بھارت کو ورلڈ کپ فائنل میں ’پچ‘ کی وجہ سے شکست ہوئی؟

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارتی بیٹنگ کی بری طرح ناکامی کے بعد ’پچ‘ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔اپنی زبردست بیٹنگ کی وجہ سے مشہور بھارتی ٹیم جو ورلڈ کپ کے سارے میچز میں ہی مخالف ٹیمز کو بڑے ہدف دیتی نظر…

کراچی کا فضائی معیار آج صبح انتہائی مضرِ صحت رہا

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی آج صبح آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق آج صبح کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت رہا، انڈیکس 247 ریکارڈ ہوا۔اے کیو آئی کے مطابق لاہور آلودہ ترین…

پنجاب میں اسموگ: جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر…

مہنگائی کے خلاف کراچی میں ریلی

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن نے مہنگائی کے خلاف ریگل چوک سے کراچی پریس کلب تک عوامی ریلی نکالی۔ ہوم بیسڈ ورکرز فیڈریشن اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ریلی میں شرکت کی۔شرکاء سے خطاب میں ٹریڈ یونین رہنما زہرا خان نے کہا کہ ساری توجہ الیکشن میں…

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا اجلاس آج ہوگا

فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔کمیشن کے سربراہ سابق آئی جی اختر علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے، 3 رکنی کمیشن کے رکن طاہر عالم والدہ کی بیماری کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔فیض آباد دھرنا کمیشن…

وکٹیں مسلسل گرنے سے بڑا اسکور نہ بن سکا، بھارتی کپتان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹریوس ہیڈ اور لیبوشین نے عمدہ بیٹنگ سے میچ ہم سے دور کردیا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوہلی اور راہول کے بعد کوئی بڑی شراکت نہیں بن سکی۔روہت شرما کا کہنا تھا کہ ان…

فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو اور محمود عباس سے رابطہ

فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں عام شہریوں کا زیادہ نقصان ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عام شہریوں اور…

سوچا تھا کہ ہدف آسانی سے حاصل کرلیں گے اور وہی ہوا، پیٹ کمنز

ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹراؤس ہیڈ نے زبردست بیٹنگ کی اور لبوشین نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس جیت کو طویل…

بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا زبردست لمحہ ہے، اسٹارک

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا کہنا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا انتہائی زبردست لمحہ ہے۔فائنل جیتنے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹ کمنز بطور کپتان زبردست ہیں۔اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ فائنل میں بولرز نے عمدہ بولنگ…

تہران: ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ ڈرون…

حافظ آباد: نجی اسپتال میں ڈاکٹر اور 2 ملازمین کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

حافظ آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر اور 2 ملازمین کی جانب سے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی ہے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈی بھٹیاں میں درج مقدمے میں متاثرہ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنی ماں کے گردے کا آپریشن…

پاکستان میں زیادہ ٹیکس ملٹی نیشنل کمپنیاں دیتی ہیں، انیق احمد

نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ غیرمسلموں سے تجارت منع نہیں، پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس ملٹی نیشنل کمپنیاں دیتی ہیں۔کراچی میں بزنس فورم کے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  جذبات میں ہمیشہ حکمت کو غالب رکھنا چاہئے،…

گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹ لیا

گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے نائٹ گشت کرنے والی پولیس وین کو لوٹ لیا۔ ڈاکو پولیس اہلکاروں سے نقدی کے ساتھ سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔پولیس نے لٹنے والے سب انسپکٹر شوکت علی کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ ورکاں میں واقعہ کا مقدمہ درج کر…

1 لاکھ تماشائیوں پر 11 آسٹریلوی کھلاڑی بھاری پڑ گئے

ایک لاکھ تماشائیوں پر 11 آسٹریلوی کھلاڑی بھاری پڑ گئے، فائنل تک ناقابل شکست رہنے والی بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا نے شکست کا ذائقہ چکھا دیا۔آسٹریلیا نے چھٹی بار ورلڈ کپ جیت لیا، ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔نہ بیٹنگ، نہ…

شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں…

یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون کا جہاز اغوا کر لیا

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون (دولت مند بزنس مین) کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کی ملکیت نہیں، عملے میں بھی کوئی اسرائیلی شامل نہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ترکیہ سے بھارت…