جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں آئی ایم ایف کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے فیصلے پارلیمنٹ کے بجائے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بند کمروں میں ہو رہے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے 12 اگست سے بجلی بلوں میں ٹیکسز کے خلاف ملک گیر…

کراچی: 8 محرم کا جلوس امام بارگاہ حسینہ ایرانیان پہنچ کر ختم

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا۔ کراچی میں 8 محرم الحرام کی مرکزی مجلس نشتر پارک میں ہوئی، علامہ محمد حسین نقوی نے اہل بیت کے فضائل بیان کیے۔ مجلس کے…

لاہور: لڑکے کا تاوان کیلئے اغوا، معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 5 لاکھ روپے تاوان کے لیے لڑکے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے لڑکے کو پولیس نے ٹریس کر کے والدین کے حوالے کردیا۔بادامی باغ کے رہائشی محمد سفیر نے مقدمہ درج کروایا کہ اس کا 14…

آج کوئی نہیں کہہ رہا کہ پاکستان، سری لنکا بن جائے گا، احسن اقبال

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی پہلی ترجیح ملکی معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ حکومت اور اداروں نے مل کر پاکستان کو بچانے کے لیے اہم کردار ادا کیا…

انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ کی اسلامک گیمز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلامک گیمز 9 اگست سے ترکیہ کے شہر کونیا میں شروع ہوں گے۔انعام بٹ کامن ویلتھ گیمز کے سیمی فائنل میں زخمی ہوگئے…

پاکستان نے او آئی سی بیان پر بھارتی تنقید مسترد کردی

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے بیان پر بھارتی تنقید مسترد کردی۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ اور نہ ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کے یکطرفہ،…

چین کا آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان

چین نے آبنائے تائیوان کے مشرق میں فوجی مشقیں باقاعدگی سے کرنے کا اعلان کردیا۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین آبنائے تائیوان کے مشرق میں اب باقاعدہ فوجی مشقیں کیا کرے گا۔خیال رہے کہ چین نے پچھلے ہفتے امریکی اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی…

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت، ٹی ایل پی کی شدید الفاظ میں مذمت

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مرکزی رہنما مفتی محمد عمیر الازہری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں مفتی محمد عمیر الازہری نے کہا کہ بے گناہ فلسطینیوں کیخلاف قوت کے استعمال نے پوری امت…

تائیوان امریکا کا نہیں چین کا علاقہ ہے، اقدامات جائز اور قانونی ہیں، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ تائیوان پر چین کے اقدامات جائز، مناسب اور قانونی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد چین کی مقدس خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی حفاظت کرنا ہے۔ وانگ یی نے کہا کہ تائیوان امریکا کا حصہ نہیں، چین…

فلسطین کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تصدیق

فلسطین کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تصدیق کی گئی ہے۔ فلسطینی حکام نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ میں آج مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے سے جنگ بندی شروع ہوگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ایک کمسن بچی سمیت…

پی ٹی آئی رہنما معتصم بااللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم بااللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  فائرنگ سے معتصم بااللّٰہ بھائی سمیت شدید زخمی  ہوگئے، ان کی رہائش گاہ پر آج پرویز خٹک کا جلسہ ہونا تھا۔ڈی پی…

نمرہ کاظمی کو والدین کے ساتھ جانے کی اجازت مل گئی

کراچی سے پسند کی شادی کے لیے ڈیرہ غازی خان آنے والی نمرہ کاظمی کی والدین کے ساتھ جانے کی درخواست منظور ہوگئی۔ڈی جی خان کے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے نمرہ کاظمی نے والدین کے گھر جانے کا بیان دیا، جس پر عدالت نے انہیں کراچی جانے کی اجازت دے…

فافن کا سیاست میں پیسے کے استعمال پر سخت قانونی ضوابط بنانے کا مطالبہ

غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سیاست میں پیسے کے استعمال پر سخت قانونی ضوابط بنانے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فافن نے کہا کہ انتخابات میں پیسے کے عمل دخل کے باعث ملک کی اکثریتی آبادی الیکشن لڑنے…

کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس فائنل میں آکر ہمت ہار گئے

کامن ویلتھ گیمز 200 میٹر ریس میں شجر عباس فائنل میں آکر ہمت ہار گئے۔ فائنل میں اپنے کیریئر کی بہترین ٹائمنگ تک نہ آسکے، ریس 21.16 سیکنڈز میں مکمل کی اور آٹھویں نمبر پر رہے۔برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں شجر عباس 200 میٹر فائنل میں شریک…

ایم کیو ایم کے وفاق، صوبائی حکومتوں سے پھر شکوے

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے پھر شکوے شروع کردیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیوایم سے معاہدہ بھی کیا جاتا ہے اور اسے نقصان بھی پہنچایا جاتا ہے۔انہوں نے…

عمران خان سیاسی قیادت سے این آر او مانگ رہے ہیں، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی پارٹی (پی پی پی) سندھ کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کی قیادت سے این آر او مانگ رہے ہیں۔لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کے دوران نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران خان پیغامات بھجوا رہے ہیں کہ کیس نہ بنائیں اور…

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثہ، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثے کی ویڈیو جیو نیوز کو مل گئی۔پولیس کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث دوسری گاڑی سے ٹکرا کر اُلٹ گئی تھی۔پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 8 حادثے کی شکار گاڑی میں 4 خواتین سوار تھیں، جو معمولی زخمی…

مہر بانو قریشی کی والد کے ہمراہ الیکشن آفس آمد

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی ٹی آئی امیدوار مہربانو قریشی الیکشن آفس پہنچیں۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر صاحبزادی مہربانو قریشی کے ہمراہ موجود تھے۔ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر (ڈی آر…

فواد چوہدری احتیاط اچھی چیز ہے، اوقات تک نہ جائیں تو بہتر ہوگا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کو مشورہ دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری احتیاط اچھی چیز ہے، آپ اوقات تک نہ جائیں…

قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ دوسرے روز بھی بارش سے متاثر

نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز اور ایشیا کپ 2022 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے متاثر رہا۔کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں انڈور سیشن میں حصہ لیا، نیٹ سیشن…