Browsing Category
Urdunews
یومِ عاشور: امام حسین ؓ کی شہادت کی یاد میں جلوس، مجالس منعقد
ملک بھر میں آج یومِ عاشور عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔نواسۂ رسول حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عاشورہ ٔ محرم الحرام کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، مجالسِ عزا…
سوات میں پولیس نے DSP کو بازیاب کرا لیا
وادیٔ سوات میں ڈی ایس پی پیر سید کو دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔سوات پولیس کے مطابق واقعے کے ذمے دار دہشت گردوں کے خلاف آج آپریشن کیا جائے گا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سوات کی تحصیل مٹہ سے ڈی ایس پی پیر سید کو دہشت…
صدر اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغام
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔یوم عاشور پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ظلم و جبر پر مبنی باطل نظام کے خلاف حق اور سچائی کا علم بلند کرنا چاہیے۔انہوں…
صدر اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر بیان
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نےحق کی خاطر سر کٹوا دیا مگر باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا۔یوم عاشور پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ظلم و جبر پر مبنی باطل نظام کے خلاف حق اور سچائی کا علم بلند کرنا چاہیے۔انہوں…
عاشورۂ محرم کے جلوس آج نکالے جائیں گے
ملک بھر میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس آج نکالے جائیں گے۔ جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ…
مریم نواز کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد
کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو شاباش دی…
پاک افواج کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
پاکستان کی افواج نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ شاباش ارشد ندیم، آپ نے پاکستان کو قابل فخر بنا دیا۔پاکستان نے 1966 کے بعد کامن ویلتھ گیمز…
پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ارشد ندیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان اسپورٹس پالیسی کے تحت کیا گیا۔ڈی جی اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو جنوبی افریقہ میں…
کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلین کرکٹر کو کورونا کے باوجود میچ کھیلنےکی اجازت
برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کی خاتون کھلاڑی کو کورونا کے باوجود گولڈ میڈل میچ کھیلنےکی اجازت دے دی گئی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق تاہلیا مک گرا کا کووڈ ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مثبت کووڈ ٹیسٹ کے باوجود بھی…
بابر اعظم کی ارشد ندیم کو مبارکباد
کرکٹرز بھی کامن ویلتھ گیمز میں کافی دلچسپی دکھا رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جسم ٹوٹا ہوا تھا پر ہمت ہمالیہ سے بھی بلند تھی، ارشد ندیم نے قوم کو…
کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔جویلین تھرو کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم بھرپور ایکشن میں دکھائی…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان صحت عامہ بالخصوص پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے سے…
حیدرآباد :شوہر کی بازیابی کیلئےخاتون اور ایس ایچ او کی مبینہ ٹیلیفونک گفتگو وائرل
حیدرآباد میں شوہر کی بازیابی کیلئے خاتون اور ایس ایچ او پھلیلی کی مبینہ ٹیلیفونک گفتگو وائرل ہوگئی۔ایس ایچ او نثار احمد کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں خاتون کا کہنا تھا کہ موبائل فون، زیورات بیچ دیے ہیں، قرض لیا ہے، 1 لاکھ 80 ہزار روپے جمع…
سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کا خدشہ
قومی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں پانی سے پھیلنے والی بیماریوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں ہیں۔وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر قومی ادارہ صحت نے ہیلتھ ایڈوائزی جاری کردی ہے، جس…
امام عالی مقام کی قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں مجالس اور جلوس
امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں مجالس برپا ہوئیں اور جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی اندرون موچی گیٹ سے برآمد ہوا، مرکزی…
بلوچستان: مون سون کے نئے اسپیل کے حوالے سے الرٹ جاری
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں مون سون کے نئے اسپیل کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔پی ڈی ایم اے نے مون سون الرٹ کے حوالے سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیا اسپیل…
بھارتی فوج کی جنگی ساز و سامان کی برتری کشمیریوں کے حوصلے کم نہیں کر سکتی، علی رضا سید
کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ نواسہ رسولﷺ امام حسینؑ نے عظیم قربانی دے کر انسانی اقدار کی حفاظت کی ہے۔یوم عاشور پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ نے عاشور کو حق و صداقت کا پرچم بلند کیا۔…
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جلوس ایم اے جناح روڈ اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ سید الشہدا حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقا کی لازوال…
ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی کی واپسی
ایشیا کپ کرکٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، ایونٹ میں ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں ویرات کوہلی اور روی چندرن ایشون کو شامل کیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب…
کراچی: ماہی گیروں کے ہاتھ بڑی تعداد میں پاپلیٹ مچھلی لگ گئی
دو ماہ شکار پر پابندی کے بعد ماہی گیروں کی کھلے سمندر میں وارے نیارے ہوگئے۔ ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے ہاتھ کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار کے دوران بڑی تعداد میں پاپلیٹ مچھلی لگ گئی۔ لاکھوں روپے مالیت کی پاپلیٹ مچھلی کا جھنڈ ایک مقام…