جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہبازگل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، فواد چوہدری

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر پولیس حراست میں تشدد کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔فواد چوہدری نے پولیس حراست کے دوران شہباز گِل پر ہونے والے تشدد سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری کا…

اورنج ٹرین کی سولر انرجی پر منتقلی، بزرگوںکو مفت سفری سہولت دینے کا فیصلہ

اورنج ٹرین کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا جس کا جائزہ لینے کے لیے ایڈوائزی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی…

شرمیلا فاروقی کی ’دل دل پاکستان‘ پڑھتے ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی ملی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ پڑھتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ عام عوام سے لیکر مشہور شخصیات کی ویڈیوز وائرل ہوتی…

ایلون مسک کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی قانونی ٹیم مبینہ طور پر ٹوئٹر پر موجود جعلی اکاؤنٹس کے معاملے پر تحقیقات کروانے کا مطالبہ کررہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی قانونی ٹیم مطالبہ کر رہی…

عمران خان اور امریکی سفیر کی ویڈیو کال کے معاملے پر ریحام خان کا تبصرہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان اور امریکی سفیر کی ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی امریکی…

یومِ آزادی: یورپی یونین کی سفیر نے ٹرمپیٹ پر قومی ترانہ بجالیا

پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا نے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر انوکھے انداز میں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کردیا۔حکومتِ پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں…

الیکشن میں تاخیر بیوقوفی ہوگی، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اکتوبر نومبر میں الیکشن کے بیان پر قائم ہوں، الیکشن میں تاخیر بیوقوفی ہوگی۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ الیکشن میں جتنا یہ دیر کریں گے عمران خان مضبوط ہوتا…

بحیرۂ عرب میں ٹروپیکل سائیکلون کا خطرہ، الرٹ جاری

شمال مشرقی بحیرۂ عرب کے اوپر دباؤ کا علاقہ شدت اختیار کر کے ایک ڈپریشن (شدید کم پریشر ایریا) میں تبدیل ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق، اس ڈپریشن کی زیادہ سے زیادہ رفتار 50-55 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ڈپریشن کراچی سے تقریباً 260 کلومیٹر…

حمزہ کی پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کیخلاف نظرِ ثانی کی درخواست دائر

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ میں پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواست دائر کر دی۔حمزہ شہباز کی درخواست میں پرویز الہٰی اور سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو فریق بنایا گیا ہے۔حمزہ…

شہباز گِل کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کیخلاف نظرِ ثانی کی اپیل پر سماعت ملتوی

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا جسمانی ریمانڈ مسترد کرنے کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل پر سماعت 2 بجے تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے کیس کی سماعت…

پی ٹی آئی کا امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنےکا انکشاف

وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور امریکی لابنگ فرم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی، عمران خان نے قوم میں…

شہبازگِل کے انٹرویو کے دوران کوئی موبائل فون استعمال نہیں ہوا: تحریری فیصلہ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے کے مطابق ملزم شہباز گِل نے بیان دیا ہے کہ انٹرویو کے…

عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے: ملک نور اعوان

مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے۔ مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کو خیالی تنخواہ نہ لینے…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر وزراء کے دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔اسلام آباد میں منعقدہ معاہدے کی تقریب میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔تقریب میں پاکستان کے وزیرِ…

شہباز گِل نے کوئی قانون توڑا ہے تو اسے صفائی پیش کرنےکا موقع دیا جانا چاہیے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، عمران خان نے کہا ہے کہ اگر شہباز گِل نے کوئی قانون توڑا ہے تو اسے صفائی پیش کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں گرفتاری کے دوران شہباز گِل پر ہونے والے تشدد کی مذمت کی…

بابر اعظم نے پاک بھارت ٹاکرے کو مشکل قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرا مشکل میچ ہوگا۔بابر اعظم نے دورۂ نیدرلینڈ سے قبل جمعرات کو پریس کانفرنس میں ایشیا کپ 2022 کے پاک بھارت ٹاکرے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان …

رحیم یار خان: 50 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور جاں بحق

رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر 50 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، حادثے میں ٹینکر کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹینکر سے لیک ہونے والے پیٹرول پر قابو پا لیا اور رساؤ روک دیا۔موٹر وے پولیس کے…

سائرہ یوسف اور صدف کنول کی بیٹیوں کی محبت بھری ویڈیو

حال ہی میں ننھی پری کی والدہ بننے والی معروف ماڈل صدف کنول نے نوریح اور اپنی نومولود بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔صدف کنول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دو ویڈیوز شیئر کیں جن میں اُن کی نومولود بیٹی بیڈ پر لیٹی ہے…

جج کی PTI کے جلسے کیخلاف عطاء تارڑ کی درخواست کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔اس سے عدالتِ عالیہ نے قبل عطاء اللّٰہ تارڑ کی ہاکی اسٹیڈیم میں پی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کے خلاف درخواست کی سماعت کے…

شنیرا نے عمران خان کی تصویر کیوں شیئر کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ساتھ عمران خان کی تصویر بھی شیئر کردی۔شنیرا اور وسیم اکرم کل یعنی 13 اگست کو اپنی شادی کی نویں سالگرہ منائیں گے۔ایسے میں شنیرا نے…